Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بابر اعظم کی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی میں ممکنہ واپسی
    • پیٹرول 1.97 روپے سستا ہو کر 297.53 روپے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت برقرار
    • ایران میں مرحوم سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی رسمی تقریبات کا آغاز
    • حوثی گروپ کی ایران فلائٹ کشیدگی پر سعودی ایئرپورٹس اور اہم انفراسٹرکچر کو دھمکی
    • پنجاب میں نہروں سے پلاسٹک کچرا صاف کرنے والی پاکستان کی پہلی اسکیمنگ بوٹ کا آغاز
    • زیادہ مانگ کے باعث سونی نے ڈسک ڈرائیو کی خریداری ایک فی آرڈر تک محدود کر دی۔
    • وزیراعظم پاکستان،فیلڈ مارشل عاصم منیر، بلاول بھٹو کی ایت اللہ خامنہ ای کے نمازہ جنازہ میں شرکت
    • طوفان مایساک چین کے ہینان سے ٹکرا گیا، سفری خدمات معطل
    • ہماری خوشی کی دعا کریں” — عامر خان نے تیسری شادی اور تاریخ کا اعلان کر دیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 2026 ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہو سکتے ہیں، بہن کا دعویٰ
    • حکومت نے ایم ایل ون ریلوے منصوبہ سی پیک سے خارج کر دیا
    • حکومت نے پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس شروع کر دی
    • برطانیہ نے اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس کا ایوی ایشن سیکیورٹی جائزہ مکمل کر لیا
    • ٹرمپ انتظامیہ: آئی سی سی کو امریکی شہریوں پر کوئی دائرہ اختیار حاصل نہیں
    • اسپین کے سینٹی کازورلا نے فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • ٹرمپ: امریکا نے آبنائے ہرمز آپریشنز سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ روکا
    • بلوچستان، ژوب کے قریب مسافر بس کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق
    • اینڈی برنہم کی برطانیہ کی قیادت میں دفاعی منصوبوں کی مکمل فنڈنگ کا وعدہ
    • فرانس میں جون کی گرمی سے 2,025 اموات
    • امام خمینی مصلیٰ میں علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا آغاز
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دھونی نے بھارتی چیف سلیکٹرز کو مشکل میں ڈال دیا

    By Daily Khabrainاگست 17, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    ms-dhoni
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (آئی این پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر ایم ایس کے پرساد کو مہندر سنگھ دھونی کے سلیکشن پر تبصرہ مہنگا پڑگیا ہے۔ ایم ایس کے پرساد نے کہا کہ مہندر سنگھ دھونی کے مستقبل پر سلیکشن کمیٹی کے اجلاس میں بحث ہوئی تھی، دھونی کو ورلڈ کپ 2019 میں شرکت کیلئے اچھی کارکردگی دکھانا ہوگی۔

    اگر اچھی کارکردگی نہیں دکھاپائے تو ہمیں ان کے متبادل کو تلاش کرنا ہوگا۔چیف سلیکٹر نے مزیدکہا کہ اس کی پیشن گوئی کرنا مشکل ہے،دھونی کب تک ٹیم میں ہیں لیکن جب تب وہ کارکردگی دکھارہا ہے، اس میں کوئی پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔

    اپنے اس بیان کو لے کر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر چیف سلیکٹر،دھونی کے مداحوں کے نشانے پر آ گئے ہیں۔دھونی کے مداحوں نے ٹویٹر پرایم ایس کے پرساد کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا۔ مداحوں نے چیف سلیکٹر پرساد کے کیریئر پر سوال اٹھادئیے۔ بہت سے لوگوں نے ٹویٹر پر ان کے اعدادوشمار کو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ انہوں نے خود کرکٹ میں کوئی کمال نہیں دکھایا ہے اور وہ دھونی پر سوال اٹھا رہے ہیں۔ایک صارف نے لکھا، "ایک شخص جس نے صرف 6 ٹیسٹ میچ اور 17 ون ڈے کھیلے ہیں، وہ دھونی، یوراج اور رائنا کی قسمت کا تعین کرے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بابر اعظم کی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی میں ممکنہ واپسی

      زیادہ مانگ کے باعث سونی نے ڈسک ڈرائیو کی خریداری ایک فی آرڈر تک محدود کر دی۔

      کرسٹیانو رونالڈو 2026 ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہو سکتے ہیں، بہن کا دعویٰ

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.