Year: 2017

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارشمعون عباسی کونجی ٹی وی کی فلم”پروازہے جنون“کی کاسٹ میں اہم کردار کے لئے شامل کرلیا گیا جو جلد ہی شوٹنگ میں حصہ لیں۔ اس فلم کو مومنہ درید پروڈیوس کررہی ہیں جس کی رائٹرفرحت اشتیاق اور ڈائریکٹرحسیب حسن…

ممبئی(شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ صبا قمر بالی ووڈ ادکارعرفان خان کے ہمراہ فلم ”ہندی میڈیم“ سے بھارتی فلم نگری میں کیرئیر کا ا?غاز کریں گی۔ فلم 31مارچ کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔صبا قمر اور عرفان خان کی…

لاہور(شوبزڈیسک)بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکارہ ،اینکر واداکارہ عینی طاہرہ کے نئے ری مکس گانے ”رشک قمر“کی میوزیکل شوزمیں مقبولیت،عینی طاہرہ سمیت دیگر گلوکاروں نے نصرت فتح علیخان مرحوم کا گایا ہوا مشہور گانا ”میرے رشک قمر‘ ‘ری مکس کروایاتھا جسے…

لاس اینجلس (شوبزڈیسک) ریزیڈنٹ ایول کی آخری سیریز ”دی فائنل چیپٹر“ کی جھلکیاں جاریہالی ووڈ کی خوف اور دہشت سے بھرپور فلم ریزیڈنٹ ایول کی آخری سیریز ”دی فائنل چیپٹر“ کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔ فلم ستائس جنوری کو…

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکار عمران عباس کو دبئی میں ہونےو الی ایک تقریب میں ایوارڈ زدیئے گئے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ دبئی کی ایک اہم شخصیت نے وہاں ڈنرکا اہتمام کیا جس میں بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی سمیت دنیاکے دیگر ممالک کی…

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈےسک) چےئرمےن تحرےک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں آج تک کسی طاقور کا احتساب نہیں ہوا لیکن سپریم کورٹ جواقدامات کر رہی ہے تاریخ بن رہا ہے۔یہ پاکستان کیلئے ایک فیصلہ…

ڈیووس (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابی کے لئے انٹیلی جنس شیئرنگ کا موثر ہونا بے حد ضروری ہے، سانحہ اے پی ایس کے بعدپوری قوم ایک…

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف کی زےرصدارت منگل کو ےہاں اجلاس منعقد ہوا،جس مےںمری مےں 100 بستروں پر مشتمل مدر اےنڈ چائلڈکےئر ہسپتال کے قےام کے منصوبے کے مختلف امور کا جائزہ لےاگےا۔ وزےراعلیٰ نے اجلاس سے خطاب…