Year: 2017

سڈنی(خصوصی رپورٹ)لبنان کی ملکہ حسن نجہ گھمراوی کی کار سے ہیرون بر آمد ہونے کے بعد منتظمینکی جانب سے ان سے ملکہ حسن کا تاج واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسڑیلوی نژاد لبنان کی…

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) متحدہ مجلس عمل کے بانی سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین احمد کو اس جہان فانی سے رخصت ہوئے 4برس بیت گئے ، انکی چوتھی برسی آج جمعہ کو منائی جائیگی ، اس سلسلہ میں…

اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں، کرائم رپورٹر) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ایڈیشنل سیشن جج اور اس کی اہلیہ کے مبینہ تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن ملازمہ طیبہ کا کیس کھلی عدالت میں سننے کا فیصلہ کیا ہے۔…

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) قائداعظم محمد علی جناحؒ پاکستان کو ایک جدید اسلامی‘ جمہوری اور فلاحی ریاست کے طور پر دیکھنا چاہتے تھے۔ آج ہمیں خود سے یہ سوال کرنا چاہئے کہ ہم پاکستان کو بانی پاکستان کے تصورات کا آئینہ…

جڑانوالہ(خصوصی رپورٹ)تھانہ سٹی پولیس نے بروقت کارروائی کرکے 10سالہ بچی کے 38سالہ شخص سے نکاح کی کوشش ناکام بنا دی، دولہا و نکاح خواں جائے وقوعہ سے فرارہوگئے۔ پولیس نے دولہا کے والد سمیت 5باراتیوں کو حراست میں لے کر…

لاہور (آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا اتفاق ہسپتال میں پتے کا کامیاب آپریشن ہوا۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن جو کہ گزشتہ ایک ماہ سے پتے کے مرض میں مبتلا تھے ان…

لندن (خصوصی رپورٹ)وہ دادے دادیاں اور نانے نانیاں جو پوتے پوتیوں اور نواسے نواسیوں کی دیکھ بھال کرتے ہیں وہ ان عمر رسیدہ افراد کے مقابلے میں زیادہ جیتے ہیں جو دوسرے لوگوں کا خیال نہیں رکھتے۔ برطانوی ریڈیو کے…