Year: 2017

ملتان(خصوصی رپورٹ)وزیرخارجہ خواجہ آصف امریکہ میں بھارتی دہشتگرد کلبھوشن یادیو کو رہا کرنے کا وعدہ کرکے آئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ نے خواجہ آصف پر دباﺅ ڈالا تھا کہ وہ بھارت کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنائیں…

لاہور (نیااخبار رپورٹ) محکمہ داخلہ پنجاب نے ممکنہ دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر لاہور سمیت صوبے کے تمام بڑے شہروں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ محکمہ…

لاہور(نیوزایجنسیاں)چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ٹیم نے بھرپور تیاریاں کر رکھی ہیں، امید ہے نیوزی لینڈ میں گرین شرٹس اچھا پرفارم کریں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کیلیے کٹ کی تقریب رونمائی کے…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف اور شہباز شریف کے ڈاکٹر طاہر القادری سے خفیہ مذاکرات‘ طاہرالقادری کے تمام مطالبات ماننے کی پیشکش کردی۔ یہ انکشاف سینئر صحافی نے نجی ٹی وی پروگرام میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ شریف برادران…

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف نے چودھری نثار کا تحریک عدل کی مخالفت کا بیان مسترد کردیا، پارٹی قائدین نے چودھری نثار کیخلاف انضباطی کارروائی کا فیصلہ کرلیا، نجی ٹی وی کے مطابق چودھری نثار کے تحریک عدل کی…

اسلا م آ با د (آن لائن) سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی دسویںبرسی ا ٓج منائی جائے گی اس سلسلے میں جنوبی پنجاب کے شہروںملتان،ڈیرہ غازی خان،مظفر گڑھ،کوٹ ادو،بہاولپور،خانیوال،میاں چنوں،کبیروالا،جہانیاں،دنیا پور،لودھراں،وہاڑی سمیت ملک بھر کے تمام…

نوشہروفیروز (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے کہا کہ نواز شریف اور عمران خان کاکوئی سیاسی مستقبل نہیں نواز شریف نے عدلیہ مخالف تحریک چلائی تو نواز شریف سیاسی خودکشی کربیٹھےں گے، نااہل ہونے…