Year: 2017

 اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جنرل پرویز مشرف افغان جنگ کو پاکستان میں لانے کے ذمہ دار ہیں۔قومی اسمبلی میں امریکی پالیسی کے خلاف متفقہ قرار داد پیش کرنے کے موقع پر پالیسی بیان جاری…

 اسلام آباد: قومی اسمبلی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف دھمکی آمیز بیان کے خلاف مشترکہ قرارداد منظور کرلی۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر خزانہ خواجہ آصف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان اور جنوبی ایشیا سے متعلق نئی…

 اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکا کے ساتھ بیک ڈور چینل کھولنے چاہئیں۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاکستان…

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان پر امریکی الزامات پرپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جانا چاہیے۔قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ آج کے سیشن…

کراچی(خصوصی رپورٹ) دبئی میں رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کے حوالے سے 10بڑے سرمایہ کاروں کی فہرست میں پاکستان تیسرے نمبر پر آگیا جبکہ بھارت دوسرے نمبر پر ہے۔ دبئی لینڈ یپارٹمنٹ کی جانب سے حال ہی میں جاری اعداد…

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف معطلی کے بعد پہلی بار ملک چھوڑ کر بیوی کی عیادت کے لئے لندن روانہ ہوگئے۔ مسلم لیگ (ن) کاکہنا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی بیماری میں نہ صرف ڈھارس…

راولپنڈی (خصوصی رپورٹ) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نمبر1کے جج اصغر خان کے روبرو سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس میں نامزدسابق سی پی او سعود عزیز،سابق ایس پی خرم شہزاد،حسنین گل،شیر زمان،عبدالرشید اور رفاقت حسین…