کراچی کنگزکو ہار کا سامناکرنا پڑ گیا اور پشاورزلمی فائنل میں۔آرمی کے عظیم کاموں پر پی ایس ایل بھی مشکور ہو گاجس کی محنت نے بارش کی رحمت کو زحمت نہیں بننے دیا35منٹ تک ہیلی کاپٹر زمین خشک کرتا رہا
آرمی کے ہیلی کاپٹر زنے پشاورزلمی کو فائنل میںپہنچا دیا،شکریہ آرمی

