Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم پاکستان،فیلڈ مارشل عاصم منیر، بلاول بھٹو کی ایت اللہ خامنہ ای کے نمازہ جنازہ میں شرکت
    • طوفان مایساک چین کے ہینان سے ٹکرا گیا، سفری خدمات معطل
    • ہماری خوشی کی دعا کریں” — عامر خان نے تیسری شادی اور تاریخ کا اعلان کر دیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 2026 ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہو سکتے ہیں، بہن کا دعویٰ
    • حکومت نے ایم ایل ون ریلوے منصوبہ سی پیک سے خارج کر دیا
    • حکومت نے پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس شروع کر دی
    • برطانیہ نے اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس کا ایوی ایشن سیکیورٹی جائزہ مکمل کر لیا
    • ٹرمپ انتظامیہ: آئی سی سی کو امریکی شہریوں پر کوئی دائرہ اختیار حاصل نہیں
    • اسپین کے سینٹی کازورلا نے فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • ٹرمپ: امریکا نے آبنائے ہرمز آپریشنز سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ روکا
    • بلوچستان، ژوب کے قریب مسافر بس کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق
    • اینڈی برنہم کی برطانیہ کی قیادت میں دفاعی منصوبوں کی مکمل فنڈنگ کا وعدہ
    • فرانس میں جون کی گرمی سے 2,025 اموات
    • امام خمینی مصلیٰ میں علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا آغاز
    • دمشق میں کیفے دھما کے میں 4 افراد جاں بحق
    • پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ای اسپورٹس نیشنز کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا
    • پاکستان میں پہلی بار نیم ایکٹیو روبوٹک اسپائن سرجری کامیابی سے انجام دے دی گئی
    • پاکستان نے ایران کے ساتھ تجارت بڑھانے کے لیے برآمدی ادائیگیوں کے قواعد میں عارضی نرمی کر دی
    • کراچی میں مون سون سے قبل 584 خطرناک عمارتوں کو خالی کرانے کا فیصلہ
    • برطانوی پاؤنڈ میں روپے کے مقابلے 3.3 روپے اضافہ، امریکی ڈالر اب بھی کمزور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارتی بلے باز نے 20 گیندوں پر تیز ترین سنچری داغ دی

    By Daily Khabrainمارچ 25, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک)بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز وریدہیمن ساہا نے 20 گیندوں پر سنچری اسکور کر کے سب کو حیران کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی کلب موہن باگن کی طرف سے کھیلتے ہوئے ساہا نے مقامی مکھرجی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں 20 گیندوں پر ناقابل شکست 102 رنز بنا کر اپنی ٹیم کو 10 وکٹوں سے کامیابی دلا دی۔کالی گھاٹ گراو¿نڈ میں کھیلے گئے میچ میں ساہا کے 14 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے ان کی ٹیم نے 152 رنز کا ہدف محض 7 اوورز میں پورا کر لیا۔ساہا نے اپنی ففٹی 12 گیندوں پر مکمل کی اور پھر اگلے 50 رنز 8 گیندوں پر مکمل کیے جن میں سے ایک اوور میں 6 چھکے بھی شامل تھے۔ساہا نے 102 رنز 510 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ بنائے جبکہ ان کے اوپنگ پارٹنر اور ٹیم کے کپتان سبہو موئے داس بھی 22 گیندوں پر 43 رنز بنا کر ناٹ آو¿ٹ رہے۔اس سے قبل ساہا نے فیلڈنگ کے دوران بھی 4 کیچز پکڑے اور مخالف ٹیم کے ایک کھلاڑی کو رن آو¿ٹ کیا۔میچ کے بعد ساہا کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں معلوم میری اننگز ریکارڈ ہے یا نہیں لیکن میرے ذہن میں یہ تھا کہ آئی پی ایل سے قبل مختلف شاٹس کھیلی جائیں۔ساہا کا کہنا تھا کہ اننگز کے آغاز سے ہی گیند ٹھیک سے بلے پر آ رہی تھی اور پھر میری اننگز آگے بڑھتی رہی۔بھارت کی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیم میں اپنی جگہ کے حوالے سے ساہا کا کہنا تھا کہ میرا کام صرف پرفارمنس دینا ہے اور ٹیم میں منتخب کرنا سلیکٹرز کا کام ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کرسٹیانو رونالڈو 2026 ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہو سکتے ہیں، بہن کا دعویٰ

      اسپین کے سینٹی کازورلا نے فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

      پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ای اسپورٹس نیشنز کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.