Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم پاکستان،فیلڈ مارشل عاصم منیر، بلاول بھٹو کی ایت اللہ خامنہ ای کے نمازہ جنازہ میں شرکت
    • طوفان مایساک چین کے ہینان سے ٹکرا گیا، سفری خدمات معطل
    • ہماری خوشی کی دعا کریں” — عامر خان نے تیسری شادی اور تاریخ کا اعلان کر دیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 2026 ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہو سکتے ہیں، بہن کا دعویٰ
    • حکومت نے ایم ایل ون ریلوے منصوبہ سی پیک سے خارج کر دیا
    • حکومت نے پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس شروع کر دی
    • برطانیہ نے اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس کا ایوی ایشن سیکیورٹی جائزہ مکمل کر لیا
    • ٹرمپ انتظامیہ: آئی سی سی کو امریکی شہریوں پر کوئی دائرہ اختیار حاصل نہیں
    • اسپین کے سینٹی کازورلا نے فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • ٹرمپ: امریکا نے آبنائے ہرمز آپریشنز سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ روکا
    • بلوچستان، ژوب کے قریب مسافر بس کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق
    • اینڈی برنہم کی برطانیہ کی قیادت میں دفاعی منصوبوں کی مکمل فنڈنگ کا وعدہ
    • فرانس میں جون کی گرمی سے 2,025 اموات
    • امام خمینی مصلیٰ میں علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا آغاز
    • دمشق میں کیفے دھما کے میں 4 افراد جاں بحق
    • پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ای اسپورٹس نیشنز کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا
    • پاکستان میں پہلی بار نیم ایکٹیو روبوٹک اسپائن سرجری کامیابی سے انجام دے دی گئی
    • پاکستان نے ایران کے ساتھ تجارت بڑھانے کے لیے برآمدی ادائیگیوں کے قواعد میں عارضی نرمی کر دی
    • کراچی میں مون سون سے قبل 584 خطرناک عمارتوں کو خالی کرانے کا فیصلہ
    • برطانوی پاؤنڈ میں روپے کے مقابلے 3.3 روپے اضافہ، امریکی ڈالر اب بھی کمزور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اٹل بہاری واجپاتی کا انتم سنسکار ہو گیا

    By Daily Khabrainاگست 18, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بھارت (ویب ڈیسک)کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔ بھارت کے 3 دفعہ وزیر اعظم رہنے والے اٹل بہاری واجپائی کی آخری رسومات کی ادائیگی میں ہزاروں افراد نے سفید لباس زیب تن کیے شرکت کیا اور ان کے جسد خاکی پر پھول نچھاور کیا۔ گزشتہ روز بھارتی سیاست میں انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھے جانے والے اٹل بہاری واجپائی طویل عرصے کی علالت کے بعد 93 سال کی عمر میں چل بسے تھے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے واجپائی کی موت کو ’ذاتی اور ناقابل تلافی نقصان‘ قرار دیا۔انہوں نے اٹل بہاری واجپائی کے جسد خاکی کو جمنا دریا کے قریب میدان میں لے جانے والے قافلے کی قیادت بھی کی۔اٹل بہاری واجپائی کو قوت میں لانے والی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر رہنماو¿ں سمیت بھوٹان کے بادشاہ اور افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے بھی ان کی آخری رسومات کی ادائیگی میں شرکت کی۔بھارت کے سابق وزیر اعظم کو صندل کی لکڑیوں میں لٹایا گیا جسے ان کی رضاعی بیٹی نے آگ لگائی جبکہ ہندو پجاری منتر پڑھتے رہے۔ عوامی سطح پر سامنے نہ آنے کے باوجود اٹل بہاری واجپائی عوام کے دلوں میں زندہ رہے۔دہلی کی سڑک پر ان کی موت کا غم کا اظہار کرنے والے کمار کرشنن کا کہنا تھا کہ ’وہ دل سے ہندو تھے اور اپنے کاموں سے سب کے لیڈر‘۔ایک اور شخص راج کمار ترپاٹھی کا کہنا تھا کہ ’اٹل بہاری واجپائی کے دل میں بھارت کی غریب عوام تھی اور ان ہی کے لیے انہوں نے کام کیا‘۔بھارت کے مالیاتی دارالحکومت ممبئی میں بی جے پی کی حریف جماعت کانگریس پارٹی کی جانب سے بھی اٹل بہاری واجپائی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے عمارتوں پر ان کے پیغامات کے پوسٹرز آویزاں کیے گئے۔اٹل بہاری واجپائی کی آخری رسومات کی ادائیگی کے وقت سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے سرہانے بیٹھے کانگریس کے رہنما راحول گاندھی نے انہیں ’بھارت کا عظیم بیٹا‘ قرار دیا۔سابق صحافی، شاعر اور سیاست دان واجپائی کو بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو کے وزارت عظمیٰ کے عہدے پر ہوتے ہوئے ان کے اپوزیشن میں ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ان کے 5 دہائیوں سے زیادہ کا کیریئر 1990 میں اپنے عروج پر پہنچا تھا جب ان کی تقریروں نے ملک کے لاکھوں افراد کو اپنی طرف متوجہ کیا تھا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      وزیراعظم پاکستان،فیلڈ مارشل عاصم منیر، بلاول بھٹو کی ایت اللہ خامنہ ای کے نمازہ جنازہ میں شرکت

      طوفان مایساک چین کے ہینان سے ٹکرا گیا، سفری خدمات معطل

      ٹرمپ انتظامیہ: آئی سی سی کو امریکی شہریوں پر کوئی دائرہ اختیار حاصل نہیں

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.