Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جرمنی نے جولین ناگلسمن کو برطرف کر دیا، جرگن کلپ کا اگلا کوچ بننے کا ممکنہ امکان
    • بابر اعظم کی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی میں ممکنہ واپسی
    • پیٹرول 1.97 روپے سستا ہو کر 297.53 روپے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت برقرار
    • ایران میں مرحوم سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی رسمی تقریبات کا آغاز
    • حوثی گروپ کی ایران فلائٹ کشیدگی پر سعودی ایئرپورٹس اور اہم انفراسٹرکچر کو دھمکی
    • پنجاب میں نہروں سے پلاسٹک کچرا صاف کرنے والی پاکستان کی پہلی اسکیمنگ بوٹ کا آغاز
    • زیادہ مانگ کے باعث سونی نے ڈسک ڈرائیو کی خریداری ایک فی آرڈر تک محدود کر دی۔
    • وزیراعظم پاکستان،فیلڈ مارشل عاصم منیر، بلاول بھٹو کی ایت اللہ خامنہ ای کے نمازہ جنازہ میں شرکت
    • طوفان مایساک چین کے ہینان سے ٹکرا گیا، سفری خدمات معطل
    • ہماری خوشی کی دعا کریں” — عامر خان نے تیسری شادی اور تاریخ کا اعلان کر دیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 2026 ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہو سکتے ہیں، بہن کا دعویٰ
    • حکومت نے ایم ایل ون ریلوے منصوبہ سی پیک سے خارج کر دیا
    • حکومت نے پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس شروع کر دی
    • برطانیہ نے اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس کا ایوی ایشن سیکیورٹی جائزہ مکمل کر لیا
    • ٹرمپ انتظامیہ: آئی سی سی کو امریکی شہریوں پر کوئی دائرہ اختیار حاصل نہیں
    • اسپین کے سینٹی کازورلا نے فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • ٹرمپ: امریکا نے آبنائے ہرمز آپریشنز سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ روکا
    • بلوچستان، ژوب کے قریب مسافر بس کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق
    • اینڈی برنہم کی برطانیہ کی قیادت میں دفاعی منصوبوں کی مکمل فنڈنگ کا وعدہ
    • فرانس میں جون کی گرمی سے 2,025 اموات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مودی نے غریبوں کی کمائی انیل امبانی پر لٹا دی: راہول گاندھی

    By Daily Khabrainستمبر 26, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    rahul gandhi
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی (آئی این پی) بھارت میں کانگریسی راہنما راہول گاندھی نے رافیل ڈیل معاملے پر مودی کو بھارت کا کمانڈر ان تھیف قرار دے دیا، بھارت میں عوام کا چوکیدار ہی چور بن بیٹھا، غریب عوام کی کمائی بزنس مین انیل امبانی پر لٹادی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں کانگریس رہنماراہول گاندھی نے رافیل ڈیل کے معاملے پر نریندرمودی کو کھری کھری سنادیں۔ وزیراعظم نریندر مودی کو کمانڈر اِن تھیف قرار دے دیا۔ کہابھارت میں چوکیدار چور بن گیا،عوام کی جیب پرڈاکا ڈالا، غریب عوام کی کمائی بزنس مین انیل امبانی پر لٹادی۔ کانگریس رہنما راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو تازہ ٹوئٹ میں کمانڈر اِن تھیف قرار دیدیا۔ راہول گاندھی نے کہا کہ نریندر مودی تو کہتے تھے وہ ملک کےوزیراعظم نہیں چوکیدار ہے۔ چوکیدار ہی چور نکلا۔ راہول گاندھی نے فرانس کے سابق صدر فرانکوئس اولاندے کے انٹرویو کا کلپ بھی شیئر کیا۔سابق فرانسیسی صدر نےانٹرویومیں کہاکہ بھارت نے فرانس پر دبا ڈالا تھا کہ بھارت میں لوکل پارٹنر کے طور سے انیل امبانی سے معاہدہ کیا جائے۔ راہول گاندھی نےسوال اٹھایا کہ نریندرمودی رافیل ڈیل کو منظرعام پر کیوں نہیں لاتے۔ بتایا جائے انیل امبانی کو ٹھیکہ کیوں دیاگیا۔راہول گاندھی نےنریندرمودی پر ایک لاکھ تیس کروڑ روپے کی چوری کاالزام لگایا۔ راہول گاندھی نےدفاعی معاہدے کوبھارتی فوج پرسرجیکل اسٹرائیک قراردیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایران میں مرحوم سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی رسمی تقریبات کا آغاز

      حوثی گروپ کی ایران فلائٹ کشیدگی پر سعودی ایئرپورٹس اور اہم انفراسٹرکچر کو دھمکی

      وزیراعظم پاکستان،فیلڈ مارشل عاصم منیر، بلاول بھٹو کی ایت اللہ خامنہ ای کے نمازہ جنازہ میں شرکت

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.