Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پولش کوہ پیما نے نانگا پربت بغیر آکسیجن سر کر کے اسکیئنگ میں تاریخ رقم کر دی
    • جرمنی نے جولین ناگلسمن کو برطرف کر دیا، جرگن کلپ کا اگلا کوچ بننے کا ممکنہ امکان
    • بابر اعظم کی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی میں ممکنہ واپسی
    • پیٹرول 1.97 روپے سستا ہو کر 297.53 روپے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت برقرار
    • ایران میں مرحوم سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی رسمی تقریبات کا آغاز
    • حوثی گروپ کی ایران فلائٹ کشیدگی پر سعودی ایئرپورٹس اور اہم انفراسٹرکچر کو دھمکی
    • پنجاب میں نہروں سے پلاسٹک کچرا صاف کرنے والی پاکستان کی پہلی اسکیمنگ بوٹ کا آغاز
    • زیادہ مانگ کے باعث سونی نے ڈسک ڈرائیو کی خریداری ایک فی آرڈر تک محدود کر دی۔
    • وزیراعظم پاکستان،فیلڈ مارشل عاصم منیر، بلاول بھٹو کی ایت اللہ خامنہ ای کے نمازہ جنازہ میں شرکت
    • طوفان مایساک چین کے ہینان سے ٹکرا گیا، سفری خدمات معطل
    • ہماری خوشی کی دعا کریں” — عامر خان نے تیسری شادی اور تاریخ کا اعلان کر دیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 2026 ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہو سکتے ہیں، بہن کا دعویٰ
    • حکومت نے ایم ایل ون ریلوے منصوبہ سی پیک سے خارج کر دیا
    • حکومت نے پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس شروع کر دی
    • برطانیہ نے اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس کا ایوی ایشن سیکیورٹی جائزہ مکمل کر لیا
    • ٹرمپ انتظامیہ: آئی سی سی کو امریکی شہریوں پر کوئی دائرہ اختیار حاصل نہیں
    • اسپین کے سینٹی کازورلا نے فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • ٹرمپ: امریکا نے آبنائے ہرمز آپریشنز سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ روکا
    • بلوچستان، ژوب کے قریب مسافر بس کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق
    • اینڈی برنہم کی برطانیہ کی قیادت میں دفاعی منصوبوں کی مکمل فنڈنگ کا وعدہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    برطانوی سکھ شاہی گارڈ منشیات کے ٹیسٹ میں فیل

    By Daily Khabrainستمبر 27, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن (ویب ڈیسک)اطلاعات کے مطابق برطانوی فوج کے کولڈ سٹریم گارڈز کی کلر پریڈ میں شامل ہونے والے پہلے سکھ فوجی کا کوکین کے استعمال کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔22 سالہ چرن پریت سنگھ کا تعلق لیسٹر سے ہے اور ان کے ونزر کی وکٹوریہ بیرکس میں ہونے والے کلاس اے ڈرگ ٹیسٹ میں منشیات کے استعمال کی بہت زیادہ مقدار سامنے آئی ہے۔برطانوی اخبار سن کے مطابق چرن سنگھ ان تین فوجیوں میں شامل ہیں جن کا منشیات کے استمعال کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔برطانوی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ منشیات کا استعمال کرنے والے فوجیوں کو ہو سکتا ہے کہ فوج سے نکال دیا جائے۔برطانوی فوج کے شعبہ پرسنل سروسز کے سربراہ بریگیڈئیر کرسٹفور کولز کا کہنا ہے کہ’ وہ تصدیق کر سکتے ہیں کہ اس وقت کولڈ سٹریم گارڈ کے متعدد فوجی مبینہ طور پر منشیات کے استعمال پر زیر تفتیش ہیں۔ اور منشیات کے استعمال میں پکڑے جانے والے فوجیوں کو نوکری سے نکالا جا سکتا ہے۔‘ابھی تک چرن پریت سنگھ کے علاوہ دیگر فوجیوں کی شناخت کو ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔جون میں پہلے سکھ فوجی تھے جو کولڈ سٹریم گارڈز کا کلر پریڈ میں حصہ بننے والے فوجیوں میں شامل ہوئے تھے اور اس وقت انھوں نے کہا کہ پہلی بار پگڑی پہن کر پریڈ میں حصہ لینا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔انھوں نے اس وقت بتایا تھا کہ وہ اس پیش رفت کو تاریخ میں ایک نئی تبدیلی کے طور پر دیکھ رہے ہیں اور ’امید کرتے ہیں کہ ان جیسے مزید لوگ، صرف سکھ ہی نہیں بلکہ دیگر مذاہب اور مختلف پس منظر سے تعلق رکھنے والے افراد کی فوج میں شمولیت اختیار کرنے کی حوصلہ افزائی ہو گی۔‘ملکہ برطانیہ کی سرکاری سالگرہ کے موقع پر کیپ سٹار تقریب میں شامل فوجیوں نے بیئر سکن جبکہ چرن پریت سنگھ نے کالی پگڑی پہنی تھی۔انھوں نے برطانوی فوج میں جنوری 2016 میں شمولیت اختیار کی تھی اور وہ بچپن میں انڈیا سے برطانیہ منتقل ہوئے تھے۔خیال رہے کہ گذشتہ برس جولائی سے اکتوبر تک 220 فوجیوں کا منشیات کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایران میں مرحوم سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی رسمی تقریبات کا آغاز

      حوثی گروپ کی ایران فلائٹ کشیدگی پر سعودی ایئرپورٹس اور اہم انفراسٹرکچر کو دھمکی

      وزیراعظم پاکستان،فیلڈ مارشل عاصم منیر، بلاول بھٹو کی ایت اللہ خامنہ ای کے نمازہ جنازہ میں شرکت

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.