Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں برفانی تودہ گرنے سے لاپتا تمام 10 کوہ پیما جاں بحق، مہم چلانے والی کمپنی نے تصدیق کر دی
    • پاکستان اور کینیڈا کے درمیان براہِ راست فضائی رابطے بحال ، کینیڈین ایئرلائن نے منظوری کے لیے درخواست دے دی۔
    • ٹرمپ: ایران پر امریکی حملہ روک دیا معاہدہ طے پانے کے قریب
    • شمالی وزیرستان آپریشن میں پانچ دہشت گرد ہلاک، میجر حافظ احسان الٰہی نے جامِ شہادت نوش کیا
    • سیف الملوک جھیل پر سیاحوں کا داخلہ حفاظتی خدشات کے باعث بند کر دیا گیا
    • خیرات کی سیٹوں پر بیٹھے ہوئے ہم پر چڑھائی نہ کریں صوبائی وزیر سندھ سعید غنی
    • بلاول بھٹو حکومت کی الٹی گنتی کروانے سے پہلے اپنے والد سے استعفیٰ لیں جو ہمارے ووٹ سے صدر بنے عظمیٰ بخآری
    • 30 سال کا سفر تین سال میں طے کرنے والے ہمیں مشورے نہ دیں رانا ثنا اللہ کا محسن نقوی کو قرارہ جواب
    • پیپلز لبریشن آرمی کا 99 واں یومِ تاسیس، جی ایچ کیو میں پروقار تقریب فیلڈ مارشل عاصم منیر، چینی سفیر ژانگ زیڈونگ، ڈیفنس اتاشی میجر جنرل وانگ ژونگ کی شرکت
    • یوکرین پر روس کا بڑا رات بھر حملہ، 35 میزائل اور 185 ڈرون داغے گئے: زیلنسکی
    • مسلم لیگ (ن) کے رکنِ قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گلگت بلتستان میں براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی
    • ارشد ندیم اپنے کامن ویلتھ جیولن گولڈ کا دفاع نہ کر سکے، نویں پوزیشن پر اختتام
    • فاطمہ زہرا کامن ویلتھ گیمز کا تمغہ جیتنے والی پاکستان کی پہلی خاتون باکسر بن گئیں
    • سیوٹا سے 37 ہزار 500 تارکینِ وطن کی واپسی، اموات کی تعداد 57 ہو گئی
    • اپنے بل بوتے پر کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتے اور بات کر رہے ہیں نئے صوبوں و انتظامی یونٹس کی:اسمہ نواز کا ٹوئٹ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 30 ہزار روپے سے تجاوز کر گئے
    • شدید بارش کے باعث مری میں لینڈ سلائیڈنگ، متعدد سڑکیں متاثر
    • حکومت کا مستقبل کے سیلابی خطرات سے نمٹنے کے لیے 800 ارب روپے کے ہنگامی منصوبے کی تیاری
    • ماہرہ خان نے کشمیر میں ہونے والے تشدد کی دل دہلا دینے والی کہانی شیئر کر دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آئی سی سی رینکنگ: محمدعباس کی کریئر کی بہترین پوزیشن

    By Daily Khabrainاکتوبر 12, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (ویب ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے دبئی ٹیسٹ کے بعد کھلاڑیوں کی تازہ درجہ بندی جاری کردی جہاں محمد عباس سمیت پاکستان کے کئی کھلاڑیوں کی پوزیشن بہتر ہوئی ہے۔فاسٹ باﺅلر محمد عباس نے دبئی ٹیسٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا، پہلی اننگز میں 4 اور دوسری اننگز میں 3 وکٹیں حاصل کی تھیں تاہم پاکستان کو میچ نہ جتواسکے تھے۔دبئی ٹیسٹ میں بہترین باو?لنگ کے بعد وہ کریئر کی بہترین پوزیشن 13 ویں نمبر پر ا?گئے ہیں۔ٹیسٹ کرکٹ میں باﺅلر ز کی تازہ درجہ بندی میں انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن سرفہرست، جنوبی افریقہ کے کگیسو ربادا دوسرے اور ورنن فلینڈر تیسرے نمبر پر ہیں۔بھارت کے رویندرا جدیجا چوتھے، نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ پانچویں اور ا?سٹریلیا کے پیٹ کمنز چھٹے نمبر پر ہیں۔ٹیسٹ باو?لرز کی درجہ بندی میں سری لنکا کے رنگنا ہیراتھ ساتویں، بھارت کے روی چندرن ایشون ا?ٹھویں، نیوزی لینڈ کے نیل ویگنر نو اور ا?سٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ دسویں نمبر پر موجود ہیں۔پاکستان کے تجربہ کار اسپنر یاسر شاہ 21، وہاب ریاض 32 اور بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے محمد عامر 34 ویں نمبر پر موجود ہیں۔ٹیسٹ کرکٹ کے بیٹنگ کے شعبے میں محمدحفیظ، حارث سہیل اور امام الحق کی پوزیشن درجہ بندی میں بہتر ہوئی ہے تاہم باو?لنگ کی طرح بیٹنگ میں بھی کوئی پاکستانی سرفہرست 10 بلے بازوں میں شامل نہیں ہے۔ٹیسٹ کی بلے بازی میں ویرات کوہلی پہلے، ایک سالہ پابندی کے شکار ا?سٹریلیا کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ دوسرے، نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن تیسرے، انگلینڈ کے کپتان جو روٹ چوتھے اورآسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔دبئی ٹیسٹ میں پاکستان سے جیت چھیننے والے آسٹریلیا کے بلے باز عثمان خواجہ 9 درجے ترقی پاکر سرفہرست 10 ویں بلے باز بن گئے ہیں۔پاکستان کی جانب سے اظہرعلی 16 ویں نمبر کے ساتھ نمایاں ہیں، اسدشفیق 5 درجے ترقی کے بعد 20 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ٹیسٹ کرکٹ میں جہاں بھارت سمیت بڑی ٹیموں کےکپتان سرفہرست بلے بازوں میں شامل ہیں وہی پاکستان کے کپتان مسلسل ناقص کارکردگی کے ساتھ 42 ویں نمبر پر موجود ہیں۔خیال رہے کہ پاکستان کی ٹیم متحدہ عرب امارات میں ا?سٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیل رہی ہے جہاں پہلے میچ میں اچھی پوزیشن حاصل کرنے کے باوجود عثمان خواجہ کی ذمہ دارنہ بلے بازی کے باعث میچ برابری پر ختم ہوگیا تھا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ارشد ندیم اپنے کامن ویلتھ جیولن گولڈ کا دفاع نہ کر سکے، نویں پوزیشن پر اختتام

      فاطمہ زہرا کامن ویلتھ گیمز کا تمغہ جیتنے والی پاکستان کی پہلی خاتون باکسر بن گئیں

      وسیم اکرم کا گمشدہ کتا مل گیا، دو افراد کو 2 لاکھ 50 ہزار روپے انعام دیا گیا

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.