Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • تمام مشکلات کے باوجود کشمیری عوام کا حوصلہ، استقامت اور ثابت قدمی آج بھی غیر متزلزل ہے۔ — آصف علی زرداری
    • جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا قیام مسئلۂ کشمیر کے حل سے جڑا ہے: شہباز شریف
    • سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ نے وطن واپسی کا اعلان کر دیا
    • پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا 10 ہزار روپے مہنگا ہو گیا۔
    • امریکا، ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز کو 60 دنوں کے لیے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کر لیا۔
    • بروک لیسنر نے پیشہ ورانہ ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی کوریا کو 3-4 سے شکست دے کر ہاکی سیریز اپنے نام کر لی
    • ارطغرل کے معروف اداکار جلال آل نے پاکستان دوبارہ آنے کا اعلان کر دیا۔
    • بحیرۂ احمر سے گزرنے والے پاکستانی پرچم بردار دو آئل ٹینکر بحفاظت واپس پہنچ گئے۔
    • طلاق کے بعد اپنی بیٹی کی پرورش کے لئے مجھے خود مختار بننا پڑا، تا کہ اپنے ماں باپ پر بوجھ نہ بنوں !۔۔ (شرمین علی)
    • عرب امارات نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزوں کا اجرا دوبارہ شروع کر دیا
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.3 شدت کا طاقتور زلزلہ
    • ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا
    • ‘لگان’ اور ‘گجنی’ کے اداکار پردیپ راوت 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پی سی بی نے 2026-27 کے ڈومیسٹک سیزن سے واپڈا اور ساحر ایسوسی ایٹس کو خارج کر دیا
    • مکہ مکرمہ دنیا کے سب سے زیادہ وزٹ کیے جانے والے شہروں میں پانچویں، مدینہ منورہ ساتویں نمبر پر
    • بابر اعظم اس دہائی میں بین الاقوامی کرکٹ میں 1,000 چوکے لگانے والے پہلے بلے باز بن گئے
    • اسپائیڈر مین نو وے ہوم کی اداکارہ میری ایگڈا 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
    • یو ایف سی فائٹر ایلین ناسیمنٹو 34 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پاکستان کا ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بورڈ نے تفصیلات آئی سی سی کو بھجوا دیں

    By Daily Khabrainاکتوبر 27, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    PCB
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے پی ایس ایل کرکٹ کریشن کیسز کی کارروائی مکمل کرنے کے بعد تمام تفصیلات انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو بھجوادی ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے آئی سی سی کو بھجوائی جانے والی تفصیلات میں اسپاٹ فکسنگ میں سزا پانے والے قومی کرکٹرز کے جوابات، ویڈیو ریکارڈنگ ، شواہد اور اینٹی کرپشن ٹربیونل میں پیش کیا جانے والا تمام مواد شامل ہے، ان میں دبئی میں بکیز سے رابطوں کی تصاویر، کرکٹرز کے بیانات اور ان کو دی جانے والی سزاﺅں کی مکمل تفصیلات شامل ہیں۔بورڈ کے ایک نمائندے نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ناصر جمشید، شرجیل خان، خالد لطیف، شاہ زیب حسن کی فائلیں الگ الگ بھجوائی گئی ہیں جب کہ محمد عرفان، محمدنواز کے بارے میں دستیاب معلومات پہلے ہی ارسال کی جاچکی تھیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرپشن قوانین کو مزید سخت بنانے کے حوالے سے ممکنہ رولز اور آئین میں مجوزہ ترامیم کے بارے میں بھی آئی سی سی کو اعتماد میں لیا ہے تاکہ کھیل کو شفاف بنانے میں مدد مل سکے۔دوسری جانب آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ ان دنوں سری لنکا میں نچلی سطح تک تحقیقات کررہا ہے جب کہ غیر ملکی چینل کی دستاویزی فلم کے بعد عمر اکمل کو پی سی بی نے بھی طلب کر رکھا ہے زرائع کا کہنا ہے کہ عمر اکمل سے تحقیقات مکمل ہونے کے بعد آئی سی سی کو اس کی تفصیلات بھی بھجوا دی جائے گی۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    امریکا، ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز کو 60 دنوں کے لیے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کر لیا۔

    بروک لیسنر نے پیشہ ورانہ ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

    پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی کوریا کو 3-4 سے شکست دے کر ہاکی سیریز اپنے نام کر لی

    تازہ ترین

    ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

    جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

    عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

    فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

    حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.