Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایرانی وزیر خارجہ: جہاز پر یوکرینی حملہ بغیر جواب نہیں رہے گا
    • امریکی سیاستدان نے ٹرمپ کی امارات، سعودی عرب اور قطر سے قربت کا مبینہ راز فاش کر دیا
    • 82 کلوگرام وزن اٹھا کر میرابائی چانو نے کامن ویلتھ گیمز کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا
    • مریم محمود یوئیفا ویمنز چیمپئنز لیگ میں کھیلنے والی پہلی پاکستانی خاتون فٹبالر بن کر تاریخ رقم کر گئیں
    • تیل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا خدشہ
    • امریکا کی جانب سے حملے روکنے کے بعد ایران نے جوابی کارروائی مؤخر کر دی
    • انعم عزیر نے پاکستان کی پہلی 100 کلومیٹر ماؤنٹین ٹرائل میراتھن جیت کر تاریخ رقم کر دی
    • اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں مزید کارروائی کا عندیہ
    • زخمی صحافی علاج کے لیے غزہ سے نکلنے کی جدوجہد میں مصروف
    • عبداللہ شفیق اور سعود شکیل ویسٹ انڈیز دورے کے لیے پاکستان اسکواڈ میں شامل
    • پرہلاد جوشی بھارت کے نئے وزیرِ تعلیم مقرر
    • پاکستان میں سونے کی قیمت بڑھ کر 4 لاکھ 27 ہزار روپے تک پہنچ گئی
    • کویت نے بھی سعودی عرب کی پیروی کرتے ہوئے پاکستان کو خلیجی سلامتی کا اہم شراکت دار تسلیم کر لیا
    • شاہنواز دہانی سری لنکا کے جنگلات کی سیر میں مصروف
    • جنوب مشرقی ایران میں 4.6شدت کا زلزلہ کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں
    • ہم نے ایران پر کوئی حملہ نہیں کیا: کویت
    • مودی ہار گیا GEN-Zجیت گئی
    • بھارت کی "کاکروچ” پارٹی نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا
    • قازقستان وسطی ایشیا کی پہلی ایئر ٹیکسی سروس شروع کرنے کے لیے تیار
    • آسٹرین ایئرلائنز اور آئی ٹی اے ایئرویز نے اسرائیل کے لیے پروازیں معطل کر دیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مودی کی انتخابی چال: قوم سے خطاب میں اسپیس ٹیکنالوجی میں انقلاب برپا کرنے کا دعویٰ

    By Daily Khabrainمارچ 27, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے انتخابات سے قبل اسپیس ٹیکنالوجی میں انقلاب برپا کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے قوم سے خطاب میں کہا کہ بھارت نے ‘اینٹی سٹیلائٹ میزائل’ کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس پر قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے قوم سے خطاب کیا جسے براہ راست سرکاری و نجی ٹی ویز، ریڈیو اور سوشل میڈیا پر نشر کیا گیا۔نریندر مودی نے قوم سے خطاب میں کہا کہ ‘مشن شاکتی’ کامیابی سے مکمل کرلیا گیا ہے جس کے تحت میزائل کے ذریعے خلاءمیں نچلی سطح پر گردش کرنے والے سٹیلائٹ کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا جس پر قوم مبارکباد کی مستحق ہے۔بھارتی وزیراعظم نے یہ نہیں بتایا کہ مدار میں کس سٹیلائٹ یا کس ملک کے سٹیلائٹ کو نشانہ بنایا گیا تاہم ان کا کہنا تھا ‘شکتی مشن’ کو مکمل کرنے کے لیے بھارت نے عالمی قوانین یا معاہدوں کی خلاف ورزی نہیں کی۔بھارتی وزیراعظم نے دعویٰ کیا کہ امریکا، روس اور چین کے بعد بھارت چوتھا ملک ہے جس نے میزائل کے ذریعے سٹیلائٹ کو نشانہ بنانے کی صلاحیت حاصل کرلی۔قوم سے خطاب کے دوران نریندر مودی نے ووٹرز کی توجہ حاصل کرنے کے لیے کہا کہ ‘شاکتی مشن’ کی دو خصوصیات ہیں، ایک یہ کہ بھارت نے جدید صلاحیت کی حامل ٹیکنالوجی حاصل کرلی اور دوسرا یہ کہ یہ صلاحیت مقامی طور پر حاصل کی گئی ہے۔یاد رہے کہ بھارت میں انتخابات کے شیڈول کا اعلان ہوچکا ہے اور اس سے قبل وہ انتخابی جلسوں میں ووٹرز کو قائل کرنے کے لیے پاکستان کے خلاف بیان بازیاں بھی کرچکے ہیں۔26 فروری کو پاکستان میں مداخلت کی کوشش اور اس کے اگلے ہی روز پاکستان کے بھرپور ردعمل اور پائلٹ کی گرفتاری اور پھر پاکستان کی جانب سے جذبہ خیرسگالی کے تحت اس کی واپسی پر بھارت کو دنیا بھر میں سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔اس واقعے کے بعد نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے پائلٹ کی واپسی کو بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے اسے اپنی انتخابی مہم میں بھی استعمال کیا اور ایک مرتبہ پھر انتخابات میں کامیابی کے لیے نریندر مودی اسپیس ٹیکنالوجی میں انقلاب برپا کرنے کا دعویٰ کر رہے ہیں۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایرانی وزیر خارجہ: جہاز پر یوکرینی حملہ بغیر جواب نہیں رہے گا

      امریکی سیاستدان نے ٹرمپ کی امارات، سعودی عرب اور قطر سے قربت کا مبینہ راز فاش کر دیا

      تیل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا خدشہ

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.