تازہ تر ین

بھارتی کرکٹ بورڈ نے جوئے کو قانونی قرار دینے کا مطالبہ کردیا

موہالی: (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن چیف اجیت سنگھ شیخاوت نے جوئے کو ہی قانونی قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔اجیت سنگھ شیخاوت نے کہاکہ کرکٹ کو کرپشن سے پاک کرنے کیلیے ملک میں جوئے کو قانونی حیثیت دی جائے، البتہ میچ فکسنگ کے خلاف سخت قوانین متعارف کرانے چاہئیں۔تامل ناڈو پریمیئر لیگ میں سامنے ا?نے والے فکسنگ اسکینڈل کے تناظر میں انھوں نے کہاکہ اینٹی کرپشن کلاسز میں شرکت کے بعد کھلاڑیوں نے مشکوک روابط کو فوری رپورٹ کرنا شروع کردیا ہے، ہم اس حوالے سے اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain