Year: 2019

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے معروف سینئر صحافی ضیا شاہد نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے وجودہ حکومت کے بارے میں جو کچھ کہا…

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)پارلیمنٹ کی ذیلی پبلک اکاﺅ نٹس کمیٹی میں آڈٹ حکام نے انکشاف کیا ہے روپے کی دوائی دو سو سے 2 ہزار روپے تک بیچی جا رہی ہے،ہم نے ڈریپ کا 2019کا اسپیشل آڈٹ کیا ہے ،جس…

لاہور(خبر نگار) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور سے ملاقات کے بعدےورپی پار لےمنٹ کے نائب صدرفابیوماسیموکاستالد و نے کشمےرےوں پر مظالم ‘متنازعہ بھارتی قانون کےخلاف پاکستانی موقف کی بھر پور حماےت کا اعلان کر دےا‘دہشت گردی کے خلاف جنگ مےں…

نئی دہلی‘ اترپردیش‘ فیروزآباد‘ ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک‘ نیوز ایجنسیاں) بھارت میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بھارتی ریاست اترپردیش میں اب تک 21 مظاہرین ہلاک ہوچکے ہیں۔ بھارت میں متنازع شہریت کے قانون…

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی فوج میں بغاوت ہونے لگی ، متعدد اہم عہدیداروں کو گرفتار کر لیا گیاان ہدیداروں پر شبہ تھا کہ وہ اندرون خانہ فوجی بغاوت جیسی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔مقبوضہ کشمیر میں کشیدہ صورتحال کی ذمہ…

راولپنڈی(بیورورپورٹ)بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں نیا پاکستان کے نام پر سیاسی یتیموں کا راج ہے، ملک بحرانوں کا شکار ہے، صوبوں حقوق چھینے جا رہے ہیں۔ کوفے کی سیاست سے مدینے کی ریاست نہیں بن سکتی،…

کراچی (مانامہ نگار خصوصی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کاروباری طبقے کو سہولتیں دینے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔ ہماری معاشی یم ہر وقت بزنس کمیونٹی کے لئے میسر ہوگی۔وزیراعظم عمران خان کا کراچی میں پاکستان…

بینظیر بھٹو کی بارہویں برسی کے موقع پر  پاکستان پیپلز پارٹی آج راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جلسہ کرے گی۔راولپنڈی کے لیاقت باغ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے تاریخی جلسے کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں، 12 سال میں پہلی…