Year: 2021

اسلام آباد: چینی سفیر نونگ رونگ نے عید میلادالنبیﷺ پر پاکستانی عوام کو مبارکباد دی۔ اپنے پیغام میں چینی سفیر نے پاکستان کی خوشحالی اور امن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ادھر چین میں بھی عیدمیلادالنبیﷺ منائی گئی۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم اپنی بحریہ کی پیشہ ورانہ تیاری کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ بھارتی…

واشنگٹن:  امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد مستعفی ہو گئے، زلمے دوحہ معاہدے پر مکمل عمل درآمد کرانے میں ناکام رہے تھے۔ زلمے دوحہ امن معاہدے میں امریکا کی جانب سے مصالحت کار تھے، طالبان کے کابل پر…

لاہور  وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میں عشرہ شان رحمت للعالمینﷺ کی مناسبت سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف لینگویچ، آرٹس اینڈ کلچر میں کیلی گرافی نمائش کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی قذافی سٹیڈیم میں پنجاب…

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قوم کو پاکستان نیوی کی صلاحیتوں اور کارناموں پر فخر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے بھارتی بحریہ کے مذموم عزائم ناکام بنانے پر پاک بحریہ کی پیشہ…

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کےخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا ناکام؟ اس کا فیصلہ کل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کل بدھ کو پیش ہوگی، اجلاس کل سہ پہر چاربجے ہوگا۔…