تازہ تر ین

رمضان کے بعد عید کی خوشیاں قریب ،خواتین شاپنگ کے لیے نکل پڑیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) رمضان کے بعد عید کی خوشیاں قریب آتے ہی خواتین شاپنگ کے لیے نکل پڑیں، سلسلہ چاند رات تک جاری رہے گا۔
رمضان المبارک کے تیسرے عشرے کا آغاز ہوگیا، عید کی شاپنگ کیلئے مارکیٹیں خواتین سے بھر گئیں۔ دیدہ زیب ریڈی میڈ گارمنٹس پہلی ترجیح ہیں، موسم کی مناسبت سے ڈیزائنرز نے نیٹ، شفون، کاٹن اور لان کے ملبوسات کو جدید کٹس اور ایمبرائیڈری سےسجایا ہے۔ مئی کی عید ہے تو ہلکے رنگ لڑکیوں کی پسند ہیں۔
لڑکیاں کہتی ہیں کہ عید پربھاری بھرکم جوڑے کا رواج پرانا ہو گیا، سادہ جوڑا بھی شخصیت کو پر کشش بنا سکتا ہے۔ لڑکیوں کی خواہش ہے کہ من پسند جوڑا جلدی سے مل جائے تا کہ اسکے بعد میچنگ کی باری آئے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain