تازہ تر ین

وزیراعظم شہباز شریف 27 اپریل کو سعودی عرب جائیں گے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف 27 اپریل کو وفد کے ہمراہ سعودی عرب روانہ ہوں گے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز بھی وفد کا حصہ ہوں گے۔
وزیر اعظم سعودی قیادت سے ملاقات کریں گے اور عمرہ کی سعادت بھی حاصل کریں گے۔ عمرہ کی ادائیگی کے لیے اتحادی رہنماؤں کو بھی ساتھ جانے کی دعوت دی گئی۔
بی اے پی کے رہنما اختر مینگل نے خضدار بلدیاتی الیکشن اور اسلم بھوتانی نے طبیعت ناساز ہونے کے باعث معذرت کرلی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain