Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پیٹرول ڈیلرز کی روزانہ قیمتوں کے نظام کی حمایت، 8 فیصد مارجن بڑھانے کا مطالبہ
    • امریکی فوج کا ایران پر تازہ حملوں کا سلسلہ مکمل ہونے کا اعلان
    • امریکا کا مشرقِ وسطیٰ کشیدگی پر عالمی سطح پر احتیاطی انتباہ جاری
    • کینوا کی پی آئی اے کی نئی شناخت کے لیے قومی مقابلے کی تجویز
    • غزہ میں اسرائیلی حملے میں تین بچوں سمیت پانچ فلسطینی جاں بحق
    • ایم ایس ایف کا اسرائیل سے زیرِ حراست فلسطینی طبی عملے کی رہائی کا مطالبہ
    • ٹرمپ نے کینیڈا کی بعض اشیا پر 50 فیصد امریکی ٹیرف عائد کر دیا
    • امریکا نے شہریوں کو مشرقِ وسطیٰ کا سفر مؤخر کرنے کی ہدایت کر دی
    • حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
    • تاریخی کارنامہ، چار پاکستانی, پاکستانی رجسٹرڈ بائیکس پر آرکٹک سرکل پہنچ گئے
    • کینیڈا کی وزیر خارجہ دو دہائیوں بعد اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئیں
    • امریکا نے ایران کو 10 روزہ جنگ بندی کی تجویز دے دی:رائٹرز
    • اسپین کا آہنی دفاع، پورے ٹورنامنٹ میں صرف ایک گول کھایا
    • امریکا پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈی برقرار، چین کے ساتھ تجارتی خسارہ سب سے زیادہ
    • پنجاب حکومت کا راولپنڈی میں جدید ترین کینسر اسپتال منصوبے کا اعلان
    • مصری عالم یُسری جبر کے خواتین سے متعلق متنازع بیان پر تنقید کا سامنا
    • پاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مستحکم، پاؤنڈ 375 روپے تک پہنچ گیا
    • پی ایف ایف چیف کی ورلڈ کپ فائنل کے بعد فیفا صدر سے ملاقات
    • سجل علی نے میسی کو خراجِ تحسین پیش کر دیا، "تاریخ آپ کو ہمیشہ یاد رکھے گی”
    • ٹائمز اسکوائر میں اسپین کی ورلڈ کپ فتح کا جشن، فلسطینی پرچم بھی لہرائے گئے۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہم نے پارلیمنٹ بنالی،الیکشن کروانے شروع کردیےلیکن اپنے رویوں سےملک نہیں بناسکے: قمرالزماں کائرہ

    By Khabrain Newsاکتوبر 3, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمرالزماں کائرہ نے کہا ہے کہ ہم نے پارلیمنٹ بنا لی، الیکشن کروانے شروع کردیے لیکن ہم اپنے رویوں سے ملک نہیں بنا سکے، ہمیں دنیا سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔
    پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما قمر الزماں کائرہ نے یہ بات نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں سینئر صحافی و کالم نگار امجد صدیقی کی کتاب ’ سفر کہانی‘ کی منعقدہ تقریب رونمائی سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی۔
    وزیراعظم کے مشیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم لوگ اپنے بارے میں سچ نہیں لکھتے، اپنی خامیاں و کمیاں چھپا لیتے ہیں لیکن مصنف نے اپنے بارے میں سچ لکھا ہے اور بہت ہمت کی ہے۔
    قمرالزماں کائرہ نے کہا کہ ہجرت کا جو سفر ہے وہ بہت عجیب ہے، میرے علاقے گجرات کے لوگ دنیا بھر میں گئے ہیں، ہمارے لیے یہ فخر کی بات ہے لیکن آج کل سفر بہت مشکل ہو گیا ہے مگر رکا نہیں ہے۔
    انہوں نے کہا کہ لیگل امیگرنٹس چونکہ بہت مہنگے ہیں اس لیے سستی لیبر ترقیافتہ ممالک میں غیر قانونی امیگریشن کی جگہ بنائے رکھتی ہے، بیرون ملک مقیم لوگ بڑی جدوجہد اور سخت محنت مشقت کے بعد رقوم بھجوانے کے قابل ہوتے ہیں، پاکستانی بڑی محنتی قوم ہے۔
    پی پی رہنما اور وزیراعظم کے مشیر قمرالزماں کائرہ نے کہا کہ پاکستان کی ترقی میں اوور سیز پاکستانیوں کا بہت بڑا کردار ہے، دنیا سے سیکھ کر آپ علم حاصل کر لیں تو یہ بڑی بات ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پیٹرول ڈیلرز کی روزانہ قیمتوں کے نظام کی حمایت، 8 فیصد مارجن بڑھانے کا مطالبہ

      کینوا کی پی آئی اے کی نئی شناخت کے لیے قومی مقابلے کی تجویز

      امریکا پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈی برقرار، چین کے ساتھ تجارتی خسارہ سب سے زیادہ

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.