کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال کے باعث 157.21 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی اور 100 انڈیکس 42190.02 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔
پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.37 فیصد کی تنزلی دیکھی گئی جبکہ 7 کروڑ 22 لاکھ 38 ہزار 426 شیئرز کا لین دین ہوا جس کے باعث سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔