تازہ تر ین

ٹی ٹوئنٹی کا تاج رضوان سے بھی چھن گیا

لاہور: (ویب ڈیسک) آئی سی سی نے ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری کردی، بھارتی کھلاڑی نے قومی کرکٹ ٹیم کے محمد رضوان کی پہلی پوزیشن چھین لی۔
نئی رینکنگ کے تحت بھارت کے سوریا کمار یادو بلےبازوں میں پہلے نمبر پر آگئے ہیں، محمد رضوان کی ایک درجے تنزلی کے بعد اب دوسرے نمبر پر ہیں، جبکہ کپتان بابر اعظم چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔
سوریا کمار یادو اب تک 3 میچوں میں 134 کی اننگ کھیل چکے ہیں، جبکہ گزشتہ میچ میں پرتھ کے اسٹیڈیم میں انہوں نے 68 رنز کی شاندار اننگ کھیلی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain