اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے لئے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے وی آئی پی انکلویرز کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان یکم دسمبر سے شروع ہونے…
Year: 2022
ریاض: (ویب ڈیسک) مسجد الحرام میں رش سے بچنے اور ضیوف الرحمن کو سہولت فراہمی کے پیش نظر عمرہ زائرین کو پرمٹ میں درج مقررہ وقت کی پابندی کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ سعودی محکمہ امن عامہ کی جانب…
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) اوتھ کیپرز کے بانی اسٹیورٹ روڈس 2020 کے انتخابات کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن کو اقتدار سنبھالنے سے روکنے کی سازش کے مجرم قرار دے دیئے گئے۔ امریکی جیوری نے اسٹیورٹ روڈس کو دو ماہ کے…
پیرس: (ویب ڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون سرکاری دورے پر امریکا چلے گئے، امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات کریں گے۔ وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران دونوں رہنما ایران کے جوہری پروگرام، انڈو…
برسلز: (ویب ڈیسک) نیٹو نے یوکرین کو مزید ہتھیار فراہم کرنے اور روسی حملوں سے تباہ ہونے والے توانائی کے بنیادی ڈھانچوں کو ٹھیک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بخارسٹ میں ایک سربراہی اجلاس میں نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز…
دوحہ : (ویب ڈیسک) فیفا ورلڈ کپ کے 35 ویں میچ میں امریکا نے ایران کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں جگہ بنا لی۔ قطر کے الثمامہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے اہم میچ میں…
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک معاشی طور پر تباہ اور اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا…
گوجرانوالہ : (ویب ڈیسک) گوجرانوالہ پولیس نے تھیلی سیمیا میں مبتلا بچے کی بڑی خواہش پوری کردی ۔ سی پی او گوجرانوالہ عمر سلامت نے تھیلی سیمیا کے مریض بچے کو ایک دن کا اعزازی سی پی او بنا کر…
لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے 50 کروڑ روپے کی مالیت سے کم نیب کیسز میں گرفتار ملزمان کی ضمانتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے 50 کروڑ سے کم مالیت کے نیب…
اوکاڑہ: (ویب ڈیسک) اوکاڑہ میں تھانہ کینٹ کی حدود میں ڈکیتی کے دوران دکاندار کی فائرنگ سے 2 ڈاکو ہلاک اور ایک فرار ہوگیا، ہلاک ہونے والے ڈاکو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔ اوکاڑہ میں تھانہ کینٹ کے علاقہ 47…
