Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ نے وطن واپسی کا اعلان کر دیا
    • پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا 10 ہزار روپے مہنگا ہو گیا۔
    • امریکا، ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز کو 60 دنوں کے لیے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کر لیا۔
    • بروک لیسنر نے پیشہ ورانہ ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی کوریا کو 3-4 سے شکست دے کر ہاکی سیریز اپنے نام کر لی
    • ارطغرل کے معروف اداکار جلال آل نے پاکستان دوبارہ آنے کا اعلان کر دیا۔
    • بحیرۂ احمر سے گزرنے والے پاکستانی پرچم بردار دو آئل ٹینکر بحفاظت واپس پہنچ گئے۔
    • طلاق کے بعد اپنی بیٹی کی پرورش کے لئے مجھے خود مختار بننا پڑا، تا کہ اپنے ماں باپ پر بوجھ نہ بنوں !۔۔ (شرمین علی)
    • عرب امارات نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزوں کا اجرا دوبارہ شروع کر دیا
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.3 شدت کا طاقتور زلزلہ
    • ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا
    • ‘لگان’ اور ‘گجنی’ کے اداکار پردیپ راوت 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پی سی بی نے 2026-27 کے ڈومیسٹک سیزن سے واپڈا اور ساحر ایسوسی ایٹس کو خارج کر دیا
    • مکہ مکرمہ دنیا کے سب سے زیادہ وزٹ کیے جانے والے شہروں میں پانچویں، مدینہ منورہ ساتویں نمبر پر
    • بابر اعظم اس دہائی میں بین الاقوامی کرکٹ میں 1,000 چوکے لگانے والے پہلے بلے باز بن گئے
    • اسپائیڈر مین نو وے ہوم کی اداکارہ میری ایگڈا 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
    • یو ایف سی فائٹر ایلین ناسیمنٹو 34 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پاکستان کا ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف
    • پاکستان ویمنز ٹیم نے سری لنکا کا دورہ تیسرے ٹی20 میں فتح کے ساتھ اختتام کیا
    • لاہور میں حضرت داتا گنج بخشؒ کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک شروع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران خان کے معاہدے آج ہمارے گلے پڑرہے ہیں : طلال چودھری

    By Khabrain Newsفروری 16, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور : (ویب ڈیسک) رہنما پاکستان مسلم لیگ ن طلال چودھری کاکہنا ہے کہ جو معاہدہ عمران خان نے کیا آج وہ ہمارے گلے پڑا ہے، ہماری تاریخ ہے ہم نے پاکستان کے لئے مشکل اقدامات کیے ۔
    ماڈل ٹاؤن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما طلال چودھری نے کہا کہ کل ایک بار پھر منی بجٹ پیش کرنا پڑا ہے، پاکستان کے لوگ یہ فیصلہ کریں کہ مہنگائی کا ذمہ دار کون ہے، ہمیں جہیز میں ملنے والا آئی ایم ایف معاہدہ وہ ہے جو عمران خان کرکے گئے تھے، ہم بھی عمران خان والا راستہ لے سکتے تھے، ہم بھی جھوٹ بول سکتے تھے،شعبدہ بازی کرسکتے تھے لیکن ہم نے مشکل راستہ اختیار کیا۔
    لیگی رہنما نے کہا ہم نے پاکستان کو بچانے کیلئے سیاسی نقصان کیا ،ہمیں کوئی دکھ نہیں، نوازشریف کے معاہدے سے آٹا ،چینی ،گھی کی قیمت نہیں بڑھی تھی، دوسرا معاہدہ عمران خان نے کیا، اسحاق ڈار نے 4ماہ ضائع نہیں کیے، یہ کوشش کی کہ غریب پر بوجھ نہ ڈالا جائے۔
    انہوں نے کہا دو سابقہ وزرائے اعظموں کے نظام انصاف کا جائزہ بھی لے لیں ، نوازشریف اور عمران خان کے ساتھ سلوک میں برابری نہیں ، نوازشریف کو کہا جاتا تھا 1گھنٹے کے اندر پیش ہوں ، عمران خان نے پاکستان میں حفاظتی ضمانت کا گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے ، ہینڈسم اور پاپولر لیڈر حفاظتی ضمانت کیلئے بھی جانے کو تیار نہیں، روز زمان پارک میں ٹریڈ مل پر دوڑتے ہیں، لیکن عدالت جانے کو تیار نہیں ہوتے۔
    طلال چودھری کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں ایک ایسا نظام انصاف ہو کہ سب برابر ہوں، مجھے امید ہے الیکشن ہونے سے پہلے ترازو پر پورا تولا جائے گا، اس طرح صاف اور شفاف الیکشن نہیں ہوسکتے کہ بیٹی کو تسلیم نہ کرنے والا صادق اور امین ہو، عمران خان کے کیس کا فیصلہ اس ہی طرح گھنٹوں کے اندر ہونا چاہیے جیسے پہلے ہوئے تھے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بحیرۂ احمر سے گزرنے والے پاکستانی پرچم بردار دو آئل ٹینکر بحفاظت واپس پہنچ گئے۔

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      لاہور میں حضرت داتا گنج بخشؒ کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک شروع

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.