تازہ تر ین

حکومتی اتحاد کا قومی اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومتی اتحاد نے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق حکومتی اتحادی جماعتوں کے سربراہان نے اپنے ارکان کو کاغذات نامزدگی واپس لینے کی ہدایت کردی ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی مسلم لیگ کے اراکین کو درخواستیں واپس لینے کی ہدایت کر دی، ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے سربراہوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا۔
ذرائع اتحادی حکومت کے مطابق ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے پر مزید مشاورت بھی جاری ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain