تازہ تر ین

وزیر اعظم کی ترک صدر سے ملاقات، زلزلے سے قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس

استنبول: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف کی دورہ ترکیہ کے دوران صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات ہوئی۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے صدارتی محل میں ملاقات کی، اس موقع پر شہباز شریف نے قیامت خیز زلزلے سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر صدر اردوان سے اظہار افسوس کیا۔
وزیر اعظم نے اپنی گفتگو میں کہا کہ زلزلے سے ہزاروں افراد کی اموات اور بڑے پیمانے پر مالی نقصان پر گہرا دُکھ اور افسوس ہے، پاکستانی قوم اپنے ترک بہن بھائیوں کو مصیبت کی اس گھڑی میں اکیلا نہیں چھوڑے گی۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain