Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شمالی وزیرستان آپریشن میں پانچ دہشت گرد ہلاک، میجر حافظ احسان الٰہی نے جامِ شہادت نوش کیا
    • سیف الملوک جھیل پر سیاحوں کا داخلہ حفاظتی خدشات کے باعث بند کر دیا گیا
    • خیرات کی سیٹوں پر بیٹھے ہوئے ہم پر چڑھائی نہ کریں صوبائی وزیر سندھ سعید غنی
    • بلاول بھٹو حکومت کی الٹی گنتی کروانے سے پہلے اپنے والد سے استعفیٰ لیں جو ہمارے ووٹ سے صدر بنے عظمیٰ بخآری
    • 30 سال کا سفر تین سال میں طے کرنے والے ہمیں مشورے نہ دیں رانا ثنا اللہ کا محسن نقوی کو قرارہ جواب
    • پیپلز لبریشن آرمی کا 99 واں یومِ تاسیس، جی ایچ کیو میں پروقار تقریب فیلڈ مارشل عاصم منیر، چینی سفیر ژانگ زیڈونگ، ڈیفنس اتاشی میجر جنرل وانگ ژونگ کی شرکت
    • یوکرین پر روس کا بڑا رات بھر حملہ، 35 میزائل اور 185 ڈرون داغے گئے: زیلنسکی
    • مسلم لیگ (ن) کے رکنِ قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گلگت بلتستان میں براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی
    • ارشد ندیم اپنے کامن ویلتھ جیولن گولڈ کا دفاع نہ کر سکے، نویں پوزیشن پر اختتام
    • فاطمہ زہرا کامن ویلتھ گیمز کا تمغہ جیتنے والی پاکستان کی پہلی خاتون باکسر بن گئیں
    • سیوٹا سے 37 ہزار 500 تارکینِ وطن کی واپسی، اموات کی تعداد 57 ہو گئی
    • اپنے بل بوتے پر کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتے اور بات کر رہے ہیں نئے صوبوں و انتظامی یونٹس کی:اسمہ نواز کا ٹوئٹ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 30 ہزار روپے سے تجاوز کر گئے
    • شدید بارش کے باعث مری میں لینڈ سلائیڈنگ، متعدد سڑکیں متاثر
    • حکومت کا مستقبل کے سیلابی خطرات سے نمٹنے کے لیے 800 ارب روپے کے ہنگامی منصوبے کی تیاری
    • ماہرہ خان نے کشمیر میں ہونے والے تشدد کی دل دہلا دینے والی کہانی شیئر کر دی
    • امارات ائیر لائن کے جہاز کی دبئی سے ہانگ ژو کی پرواز10گھنٹےAC بند ہونے پر مسافر بےہوش
    • پاکستانی فضائی حدود کی پابندیوں سے ایئر انڈیا کو 2.3 ارب ڈالر کا نقصان
    • وسیم اکرم کا گمشدہ کتا مل گیا، دو افراد کو 2 لاکھ 50 ہزار روپے انعام دیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اطالوی وزیراعظم کے پستہ قد کا مذاق اڑانے پر خاتون صحافی کو ہزاروں یورو جرمانہ

    By Khabrain Newsجولائی 19, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    روم: اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی کے قد پر پھبتی کسنے کے الزام میں خاتون صحافی کو 5 ہزار یورو ہرجانے کی سزا سنائی گئی ہے۔

    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے شہر میلان کی عدالت میں وزیراعظم جارجیا میلونی کا سوشل میڈیا پر ایک صحافی کی جانب سے مذاق اُڑانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔

    خاتون صحافی جیولیا کورٹیز پر الزام تھا کہ انھوں نے اپنی ایک ٹویٹ میں وزیراعظم جارجیا میلونی کے قد کا مذاق اُڑایا تھا۔ عدالت نے خاتون صحافی کو حکم دیا کہ وہ وزیراعظم جارجیا میلونی کو 5 ہزار یورو ہرجانہ ادا کریں۔
    عدالت نے فیصلے میں کہا کہ خاتون صحافی جیولیا کورٹیز اس سزا کے خلاف اپیل کا حق رکھتی ہیں۔

    جیولیا کورٹیز نے جارجیا میلونی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ آپ مجھے دھمکا نہیں سکتیں کیوں کہ آپ کا قد محض 4 فٹ ہے جس کی وجہ آپ مجھے نظر بھی نہیں آتیں۔

    خیال رہے کہ اطالوی وزیراعظم کا مذاق اُڑانے والی ٹویٹ اکتوبر 2021 میں کی گئی تھی اور اسی طرح کی ایک اور پوسٹ پر خاتون صحافی کو 1200 یورو کا معطل جرمانہ بھی عائد کیا گیا تھا۔

    اطالوی وزیراعظم کے وکیل نے بتایا کہ ان کی کلائنٹ ہرجانے کی رقم ایک خیراتی ادارے کو دیں گی۔

    سزا سننے کے بعد خاتون صھافی نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ یہ اٹلی میں آزاد صحافیوں کے لیے ایک مشکل وقت ہے۔ آنے والے اچھے دنوں کی امید کرتے ہیں۔ ہم ہمت نہیں ہاریں گے۔

    یاد رہے کہ اطالوی وزیراعظم کے صحافیوں کو عدالت میں گھسیٹنے کا یہ پہلا واقعہ نہیں۔

    گزشتہ برس روم کی عدالت نے سب سے زیادہ فروخت ہونے والے مصنف رابرٹو ساویانو پر ایک ہزار یورو جرمانہ کے علاوہ قانونی اخراجات ادا کرنے کا حکم دیا تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      یوکرین پر روس کا بڑا رات بھر حملہ، 35 میزائل اور 185 ڈرون داغے گئے: زیلنسکی

      سیوٹا سے 37 ہزار 500 تارکینِ وطن کی واپسی، اموات کی تعداد 57 ہو گئی

      امارات ائیر لائن کے جہاز کی دبئی سے ہانگ ژو کی پرواز10گھنٹےAC بند ہونے پر مسافر بےہوش

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.