Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • تمام مشکلات کے باوجود کشمیری عوام کا حوصلہ، استقامت اور ثابت قدمی آج بھی غیر متزلزل ہے۔ — آصف علی زرداری
    • جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا قیام مسئلۂ کشمیر کے حل سے جڑا ہے: شہباز شریف
    • سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ نے وطن واپسی کا اعلان کر دیا
    • پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا 10 ہزار روپے مہنگا ہو گیا۔
    • امریکا، ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز کو 60 دنوں کے لیے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کر لیا۔
    • بروک لیسنر نے پیشہ ورانہ ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی کوریا کو 3-4 سے شکست دے کر ہاکی سیریز اپنے نام کر لی
    • ارطغرل کے معروف اداکار جلال آل نے پاکستان دوبارہ آنے کا اعلان کر دیا۔
    • بحیرۂ احمر سے گزرنے والے پاکستانی پرچم بردار دو آئل ٹینکر بحفاظت واپس پہنچ گئے۔
    • طلاق کے بعد اپنی بیٹی کی پرورش کے لئے مجھے خود مختار بننا پڑا، تا کہ اپنے ماں باپ پر بوجھ نہ بنوں !۔۔ (شرمین علی)
    • عرب امارات نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزوں کا اجرا دوبارہ شروع کر دیا
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.3 شدت کا طاقتور زلزلہ
    • ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا
    • ‘لگان’ اور ‘گجنی’ کے اداکار پردیپ راوت 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پی سی بی نے 2026-27 کے ڈومیسٹک سیزن سے واپڈا اور ساحر ایسوسی ایٹس کو خارج کر دیا
    • مکہ مکرمہ دنیا کے سب سے زیادہ وزٹ کیے جانے والے شہروں میں پانچویں، مدینہ منورہ ساتویں نمبر پر
    • بابر اعظم اس دہائی میں بین الاقوامی کرکٹ میں 1,000 چوکے لگانے والے پہلے بلے باز بن گئے
    • اسپائیڈر مین نو وے ہوم کی اداکارہ میری ایگڈا 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
    • یو ایف سی فائٹر ایلین ناسیمنٹو 34 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پاکستان کا ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اداکارہ ریما نے میرا اور ریشم کے تنازعات پر خاموشی توڑ دی

    By Khabrain Newsاپریل 27, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نامور پاکستانی اداکارہ ریما خان نے میرا اور ریشم کے جاری تنازعات پر خاموشی توڑ دی۔

    پاکستانی فلم انڈسٹری کی سابق سپر اسٹار ریما خان اپنی اداکاری، ہدایت کاری اور پروڈکشن کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔

    اداکارہ ریما خان نے اپنی پہلی فلم ’بلندی‘ سے شہرت حاصل کی جب کہ ان کی دیگر نمایاں فلموں میں ’کوئی تجھ سا کہاں‘، ’زمین آسمان‘، ’جو ڈر گیا وہ مر گیا‘، ’چور مچائے شور‘، ’ہاتھی میرے ساتھی‘ اور ’نکاح‘ شامل ہیں۔

     

    مداحوں نے ان کی جوڑی شان شاہد، سعود اور بابر علی کے ساتھ خوب پسند کی۔ سابق اداکارہ اب ڈاکٹر طارق شہاب سے شادی کے بعد امریکا میں مقیم ہیں۔ آج کل ریما پاکستان میں موجود ہیں اور مختلف چینلز کو انٹرویوز دے رہی ہیں۔

    حال ہی میں ریما خان نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ میرا اور ریشم سے متعلق جاری تنازعات پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔

     

    ارشاد بھٹی کی جانب سے میرا سے کیے گئے توہین آمیز سوالات پر بات کرتے ہوئے ریما نے کہا کہ ہمارے پوڈکاسٹرز یا میزبان اپنے انٹرویو میں فنکاروں کی بے عزتی کرتے ہیں جب کہ وہ اداکاروں کے ساتھ ایسا برتاؤ کرتے ہیں جیسے وہ کرنٹ افیئرز کے پروگرام میں بیٹھے ہوں۔

    ان کا کہنا تھا کہ یہ دیکھ کر بہت افسوس ہوا کہ میرا سے ایسے سوالات کیے گئے، ہمارے فنکار، چاہے مرد ہوں یا خواتین، عزت کے مستحق ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان میں میزبان فنکار کے فن پر بات نہیں کرتے بلکہ ان کی ذاتی زندگی کو گفتگو میں لے آتے ہیں، یہ صرف مہمان کی بے عزتی نہیں بلکہ آپ اپنی عزت بھی خراب کرتے ہیں۔”

    ریشم کے بارے میں بات کرتے ہوئے ریما خان نے کہا کہ ریشم بہت اچھا بولتی ہیں، اللہ ان کی زندگی میں خوشیاں لائے جب کہ میں ریشم کو مشورہ دینا چاہوں گی کہ وہ دوسروں کی باتوں پر یقین کرنا چھوڑ دیں اور خود حالات کا جائزہ لیا کریں اور دوسروں کی سنائی ہوئی باتوں پر دھیان نہ دیں۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    طلاق کے بعد اپنی بیٹی کی پرورش کے لئے مجھے خود مختار بننا پڑا، تا کہ اپنے ماں باپ پر بوجھ نہ بنوں !۔۔ (شرمین علی)

    ‘لگان’ اور ‘گجنی’ کے اداکار پردیپ راوت 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

    اسپائیڈر مین نو وے ہوم کی اداکارہ میری ایگڈا 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

    تازہ ترین

    ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

    جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

    عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

    فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

    حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.