Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم پاکستان،فیلڈ مارشل عاصم منیر، بلاول بھٹو کی ایت اللہ خامنہ ای کے نمازہ جنازہ میں شرکت
    • طوفان مایساک چین کے ہینان سے ٹکرا گیا، سفری خدمات معطل
    • ہماری خوشی کی دعا کریں” — عامر خان نے تیسری شادی اور تاریخ کا اعلان کر دیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 2026 ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہو سکتے ہیں، بہن کا دعویٰ
    • حکومت نے ایم ایل ون ریلوے منصوبہ سی پیک سے خارج کر دیا
    • حکومت نے پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس شروع کر دی
    • برطانیہ نے اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس کا ایوی ایشن سیکیورٹی جائزہ مکمل کر لیا
    • ٹرمپ انتظامیہ: آئی سی سی کو امریکی شہریوں پر کوئی دائرہ اختیار حاصل نہیں
    • اسپین کے سینٹی کازورلا نے فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • ٹرمپ: امریکا نے آبنائے ہرمز آپریشنز سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ روکا
    • بلوچستان، ژوب کے قریب مسافر بس کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق
    • اینڈی برنہم کی برطانیہ کی قیادت میں دفاعی منصوبوں کی مکمل فنڈنگ کا وعدہ
    • فرانس میں جون کی گرمی سے 2,025 اموات
    • امام خمینی مصلیٰ میں علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا آغاز
    • دمشق میں کیفے دھما کے میں 4 افراد جاں بحق
    • پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ای اسپورٹس نیشنز کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا
    • پاکستان میں پہلی بار نیم ایکٹیو روبوٹک اسپائن سرجری کامیابی سے انجام دے دی گئی
    • پاکستان نے ایران کے ساتھ تجارت بڑھانے کے لیے برآمدی ادائیگیوں کے قواعد میں عارضی نرمی کر دی
    • کراچی میں مون سون سے قبل 584 خطرناک عمارتوں کو خالی کرانے کا فیصلہ
    • برطانوی پاؤنڈ میں روپے کے مقابلے 3.3 روپے اضافہ، امریکی ڈالر اب بھی کمزور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاک بھارت کرکٹ مقابلوں سے دونوں کو فائدہ ہو گا

    By Daily Khabrainمارچ 26, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دبئی(آئی این پی) پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے بھارت سے بھی آوازیں بلند ہونا شروع ہوگئیں۔دبئی میں ایک اسپورٹ مارکیٹنگ کمپنی کی جانب سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق بھارتی اوپنر وریندرسہواگ اور پاکستان کے شعیب اختر شریک ہوئے، دونوں نے اس بات پراتفاق کیاکہ پاکستان اور بھارت میں باہمی کرکٹ مقابلے شروع ہونے چاہئیں۔سہواگ نے کہاکہ بطور پلیئرز ہم لوگ امید کرتے ہیں کہ پاکستان اور بھارت میں سیریز ہونی چاہیے، اگر یہ دونوں ممالک میں نہیں ہوسکتی تو پھر اسے کسی اور جگہ منعقد ہونا چاہیے، چیمپئنز ٹرافی میں دو مرتبہ پاک بھارت ٹیمیں ایک دوسرے کے آمنے سامنے آئیں اور دونوں ہی مرتبہ نہ صرف اسٹیڈیم کھچا کھچ بھرا ہوا تھا بلکہ کروڑوں ناظرین ٹی وی پر ان میچز سے لطف اندوز ہوئے۔سابق اوپنر کا کہنا تھا کہ اگر روایتی حریفوں میں مقابلے جاری رہتے ہیں تو یہ خود کرکٹ کیلیے بہت اچھا ہوگا، انھوں نے آئندہ برس انگلینڈ میں ہی شیڈول ورلڈ کپ کیلیے اپنی ٹیم کو فیورٹ قرار دیا۔دوسری جانب شعیب اختر نے کہاکہ پڑوسی ممالک میں سیریز نہ ہونے پر میں کافی مایوس اور مجھے نئی نسل سے ہمدردی ہے جو سنسنی خیز میچز سے محروم ہیں، مگر یہ دنیا ایسی ہی ہے اور ہم اس میں رہتے ہوئے کچھ کرنہیں سکتے ہیں، مجھے امید ہے کہ ایک دن دونوں ممالک کے تعلقات بہتر ہوں گے اور ہم ایک دوسرے کے خلاف کھیل پائیں گے، ہمارے بھی کھلاڑی آئی پی ایل کا حصہ بنیں گے اور وہاں کے پلیئرز پی ایس ایل کھیلنے آئیں گے، یہ دونوں ہی ممالک کے لیے بہترین صورتحال ہوگی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کرسٹیانو رونالڈو 2026 ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہو سکتے ہیں، بہن کا دعویٰ

      اسپین کے سینٹی کازورلا نے فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

      پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ای اسپورٹس نیشنز کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.