Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب بھر میں محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ
    • ایرانی ٹیم نے ورلڈ کپ آمد پر 168 بیجز پہن کر اسکول حملے کے متاثرین کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
    • کراچی چڑیا گھر میں شیر کے بچے، چیمپینزی کی صحت غیر تسلی بخش
    • عہدہ ختم تو اہمیت ختم
    • گرین بسوں میں مفت سفر ختم کیا جائے، شہری کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے کرایہ 50 روپے مقرر کرنے کا حیران کن مطالبہ
    • جو روٹ کپتان ، انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
    • ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی
    • حج 2027ء کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئیں
    • امریکا نے ایران کی 9 شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
    • بل گیٹس جیفری ایپسٹین کے معاملے پر امریکی ایوان کی کمیٹی میں پیش
    • بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط 18 ہزار روپے کر دی گئی
    • ICC ویمنز چیمپئینز ٹرافی، کرکٹ آسٹریلیا کو ویمن شیڈول تبدیل کرنا پڑ گیا
    • کویت نے ایرانی حملوں کے باعث عارضی طور پر فضائی حدود بند کر دیں
    • بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ پر ایرانی حملہ
    • اردن کے ایئربیس پر ایران کا امریکی جنگی طیاروں پر حملہ
    • ٹرمپ کی مزید حملوں کی دھمکی، ایران جھکے گا نہیں:پزشکیان کا اعلان
    • دبئی میں پاکستانی چونسہ آم کی دھوم، ایک ڈبے کی قیمت 50 درہم تک پہنچ گئی
    • ایران امریکا کشیدگی سے سونا 11 ہفتوں کی کم ترین سطح پر
    • تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ
    • عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آپ کی ناک اگر ان 8تصاویر سے ملتی ہے تو یہ خبر آپ ہی کے لیے ہے

    By Daily Khabrainاپریل 4, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    1۔ آگے کو جھکی ہوئی ناک (Nubian)

    اس طرح کی ناک والے افراد متجسس ہوتے اور نئی چیزوں کی جستجو میں رہتے ہیں۔ مایوسی سے دور اور ہر حال میں پرامید رہتے ہیں۔ دوسروں کی مدد میں پیش پیش ہوتے اور ہر مشکل کا حل نکالنا جانتے ہیں۔
    2۔ باریک لمبی ناک (Greek)

    اسے یونانی ناک اس لیے کہتے کہ قدیم یونان میں بنائے گئے مجسموں میں اس طرح کی ناک دکھائی جاتی تھی۔ یہ لوگ توجہ سے دور بھاگتے اور اپنی شخصیت میں اسیر رہتے ہیں۔ بہت عمل پسند اور وفادار ہوتے ہیں۔ ان کے لیے کھل کر بات کرنا مشکل ہے۔
    3۔ چونچ (Hook) ناک

    کئی لوگ اس طرح کی ناک کو طوطے کی چونچ سے تشبیہہ دیتے ہیں۔ یہ لوگ جدت پسند ہوتے اور نئی ایجادات کرتے ہیں۔ اپنے عقائد کا بہتر طریقے سے دفاع کرتے اور اپنے مقاصد حاصل کرکے دم لیتے ہیں۔
    4۔ ا?رچ والی ناک (arched)

    یہ بھی طوطا ناک سے ملتی جلتی ہے لیکن ا?خر میں نوکیلی ہوتی ہے۔ اس ناک کے حامل لوگ اپنی د?ھن کے پکے ہوتے اور جو کام ملے، اسے دلجمعی سے کرتے ہیں۔ یہ چیزوں کی اچھی طرح سے تنظیم کرتے ہیں۔
    5۔ بٹن ناک (button)

    یہ بہت مختصر ہوتی اور جلد ختم ہوجاتی ہے۔ اس طرح کی ناک کے حامل افراد اپنے فیصلے میں بہت زیادہ سنجیدہ اور سخت ہوتے ہیں۔ اس وجہ سے کچھ لوگ انہیں پسند نہیں کرتے۔ یہ وقت ضائع کرنے کی بجائے اپنے کام پر توجہ دے کر اپنا مقام حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
    6۔ سیدھی ناک (straight)

    اس طرح کی ناک ایشیائی افراد میں کافی ملتی ہے۔ اس ناک میں چونچ سیدھی اور نتھنے تھوڑے چوڑے ہوتے ہیں۔ ایسے افراد مضبوط کردار کے مالک ہوتے ہیں۔ کوئی بھی کام کرنے کے لیے جوش دکھاتے ہیں۔ اگر ا?پ ان کے جوش کو چیلنج کریں یا ا?زمائیں تو یہ غصے میں ا?جاتے ہیں۔
    7۔ مقعر ناک (concave)

    ایسے ناک والے افراد بہت زیادہ کھلے دل کے ہوتے ہیں۔ ہر وقت ضرورت مندوں کی مدد کرنے کے لیے پیش پیش رہتے ہیں۔ کافی حساس بھی ہوتے ہیں جس کی وجہ سے بعض اوقات چھوٹی چھوٹی باتوں سے ان کی دل ا?زاری ہوجاتی ہے۔
    8۔ ٹیڑھی ناک (crooked)

    ایسے افراد بہت زیادہ مقبول اور ہر دل عزیز ہوتے ہیں۔ یہ لوگ جس کام میں ج?ت جائیں اسے مکمل کرکے ہی دم لیتے ہیں۔ بات کرنے سے زیادہ سننا پسند کرتے ہیں۔ دوسرے لوگ ان سے بات کرکے خوش ہوتے ہیں۔ یہ منکسر المزاج ہونے کی وجہ سے لوگوں میں جلد مقبول ہوتے ہیں۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    دنیا کے سب سے بڑے بچھو کی 41 کروڑ برس قدیم باقیات دریافت

    ایک لیٹر میں ’’900 کلومیٹر‘‘ سے زائد سفر کرنے والی حیرت انگیز کار ایجاد

    مچھروں کے خاتمے کیلئے گوگل کا ’32 ملین موسکیٹو آرمی‘ چھوڑنے کا منصوبہ

    تازہ ترین

    پنجاب بھر میں محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ

    کراچی چڑیا گھر میں شیر کے بچے، چیمپینزی کی صحت غیر تسلی بخش

    گرین بسوں میں مفت سفر ختم کیا جائے، شہری کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے کرایہ 50 روپے مقرر کرنے کا حیران کن مطالبہ

    ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی

    حج 2027ء کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئیں

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.