Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لیونل میسی دو ورلڈ کپ میں 7 گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گیٗے
    • روبوٹ فٹبال ورلڈ کپ جنوبی کوریا میں شروع
    • پولش کوہ پیما نے نانگا پربت بغیر آکسیجن سر کر کے اسکیئنگ میں تاریخ رقم کر دی
    • جرمنی نے جولین ناگلسمن کو برطرف کر دیا، جرگن کلپ کا اگلا کوچ بننے کا ممکنہ امکان
    • بابر اعظم کی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی میں ممکنہ واپسی
    • پیٹرول 1.97 روپے سستا ہو کر 297.53 روپے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت برقرار
    • ایران میں مرحوم سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی رسمی تقریبات کا آغاز
    • حوثی گروپ کی ایران فلائٹ کشیدگی پر سعودی ایئرپورٹس اور اہم انفراسٹرکچر کو دھمکی
    • پنجاب میں نہروں سے پلاسٹک کچرا صاف کرنے والی پاکستان کی پہلی اسکیمنگ بوٹ کا آغاز
    • زیادہ مانگ کے باعث سونی نے ڈسک ڈرائیو کی خریداری ایک فی آرڈر تک محدود کر دی۔
    • وزیراعظم پاکستان،فیلڈ مارشل عاصم منیر، بلاول بھٹو کی ایت اللہ خامنہ ای کے نمازہ جنازہ میں شرکت
    • طوفان مایساک چین کے ہینان سے ٹکرا گیا، سفری خدمات معطل
    • ہماری خوشی کی دعا کریں” — عامر خان نے تیسری شادی اور تاریخ کا اعلان کر دیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 2026 ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہو سکتے ہیں، بہن کا دعویٰ
    • حکومت نے ایم ایل ون ریلوے منصوبہ سی پیک سے خارج کر دیا
    • حکومت نے پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس شروع کر دی
    • برطانیہ نے اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس کا ایوی ایشن سیکیورٹی جائزہ مکمل کر لیا
    • ٹرمپ انتظامیہ: آئی سی سی کو امریکی شہریوں پر کوئی دائرہ اختیار حاصل نہیں
    • اسپین کے سینٹی کازورلا نے فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • ٹرمپ: امریکا نے آبنائے ہرمز آپریشنز سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ روکا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کشمیر: سوتیلی ماں نے 9 سالہ بچی کا ریپ کے بعد قتل کروا دیا

    By Daily Khabrainستمبر 5, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کشمیر(ویب ڈیسک)بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سوتیلی ماں نے بدلہ لینے کے لیے 9 سالہ سوتیلی بیٹی کا ریپ کے بعد قتل کروا دیا۔بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ریپ اور قتل کی یہ لرزہ خیز واردات کشمیر کے ضلع بارہ مولہ میں پیش ا?ئی، جہاں سوتیلی ماں کے کہنے پر بچی کے سوتیلے بھائی اور اس کے دوستوں نے بچی کے ساتھ ریپ کیا۔اس ناقابل یقین جرم کی تفصیلات بتاتے ہوئے پولیس کا کہنا تھا کہ 9 سالہ بچی کو اس کے سوتیلے بھائی اور ان کے دوستوں نے مبینہ طور پر گینگ ریپ کا نشانہ بنایا جبکہ اس کی سوتیلی ماں نے گلا گھونٹ کر اسے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ریپ اور قتل کے بعد ضلع اڑی میں اپنے گھر کے قریب دفن کرنے سے قبل بچی کے جسم کو بیٹری ایسڈ سے جلایا گیا۔خیال رہے کہ پولیس نے اڑی کے قریب جنگل سے ایک لڑکی کی سوختہ لاش برا?مد کی تھی۔پولیس نے بتایا کہ بچی کے قتل اور ریپ کے واقعے میں ملوث سوتیلی ماں، 14 سالہ سوتیلے بھائی اور 3 دیگر ملزمان کو گرفتار کرلیا۔اس حوالے سے ضلع بارہ مولہ کے سینئر پولیس افسر میر امتیاز حسین کا کہنا تھا کہ ’ہم نے فوری طور پر تحقیقات کا ا?غاز کردیا ہے کیونکہ یہ ایک واضح کیس ہے۔دوسری جانب اس قتل کی تحقیقات کے لیے قائم خصوصی ٹیم نے کیس کے محرکات میں حسد اور انتقام کی ایک ہولناک کہانی کا ذکر کیا ہے۔میر امتیاز حسین کا کہنا تھا کہ ’ یہ بات سامنے ا?ئی ہے کہ سوتیلی ماں اپنے شوہر کی دوسری اہلیہ اور بچوں کے خلاف کینہ رکھتی تھی‘۔دوران تفتیش بچی کی سوتیلی ماں نے کہا کہ ’ان کا شوہر دوسری اہلیہ کے ساتھ رہتا تھا اور 9 سالہ بچی تمام بچوں میں ان کے سب سے قریب تھی‘۔پولیس افسر نے بتایا کہ ’ سوتیلی ماں بچی کو مارنے کی سازش کر رہی تھی اور وہ اسے قریبی جنگل میں لے کر گئی تھی۔انہوں نے مزید بتایا کہ سوتیلی ماں پر بچی کا گلا گھوٹنے جبکہ اس کے بیٹے پر بچی کے سر پر کلہاڑی مارنے، دوست پر بیٹری ایسڈ لاکر بچی کے جسم پر ڈالنے اور ایک اور دوست پر چھری سے بچی کی ا?نکھیں نکالنے کا الزام ہے۔پولیس افسر کا کہنا تھا کہ ’ سوتیلے بھائی کے دوست نے بچی کی لاش کو گڑھے میں دفن کیا اور اس پر شاخیں اور مٹی ڈالی، تاہم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بچی کی لاش سمیت کلہاڑی اور چھری بھی بازیاب کرالی۔خیال رہے کہ یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے بلکہ ا?ئے روز بھارت کے زیر انتظام کشمیر اور بھارت کی مختلف ریاستوں میں بچیوں اور لڑکیوں کے ساتھ ریپ کے واقعات سامنے ا?تے رہتے ہیں جبکہ نریندر مودی کی حکومت کی جانب سے ان واقعات کی روک تھام کے لیے کوئی خاطر خواہ اقدامات سامنے نہیں ا?ئے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایران میں مرحوم سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی رسمی تقریبات کا آغاز

      حوثی گروپ کی ایران فلائٹ کشیدگی پر سعودی ایئرپورٹس اور اہم انفراسٹرکچر کو دھمکی

      وزیراعظم پاکستان،فیلڈ مارشل عاصم منیر، بلاول بھٹو کی ایت اللہ خامنہ ای کے نمازہ جنازہ میں شرکت

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.