Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اطالوی فٹبال لیجنڈ فرانکو باریزی 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
    • حماس نے اسرائیل سے غیر مسلح ہونے کے معاہدے کی تصدیق کر دی
    • اسرائیلی فوج کی سیکیورٹی میں آبادکاروں کا نابلس پر حملہ
    • شان مسعود انجری کے باعث ویسٹ انڈیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • 53 روز بعد مظفرآباد میں انٹرنیٹ سروس بحال
    • آئی سی سی رینکنگ: پاکستان دوسرے نمبر پر برقرار
    • کربلا میں اربعین موکب کے قریب امریکی فضائی حملہ
    • پاکستان نے چین کا 1.4 ارب ڈالر قرض واپس کر دیا، ری فنانسنگ چند ہفتوں میں متوقع
    • ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئے
    • پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر مینز والی بال چیمپئن شپ اپنے نام کر لی
    • جو روٹ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر
    • اسٹیفن فلیمنگ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر
    • اروبا مرزا نے ثاقب چدھڑ کے ساتھ مبینہ چیٹ شیئر کر دی، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی
    • "پاکستان کا ‘اینٹی کاکروچ اسپرے’ اتنا مؤثر ہے کہ یہاں کوئی کاکروچ نہیں بچا، پاکستان کا بھارت سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، ہر ملک کے اپنے حالات اور ڈائنامکس ہوتے ہیں۔” — اعجاز الحق
    • کویتی وزیرِ خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
    • لٹن داس بنگلہ دیش کی ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر
    • ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کے انتظام سے متعلق تجاویز کا تبادلہ
    • امریکا اور سعودی عرب کے فضائی حملوں میں کم از کم 20 عراقی جنگجو ہلاک
    • وسیم اکرم نے کراچی میں گمشدہ پالتو کتے کی تلاش پر ڈھائی لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا
    • ایران کو جلد چینی ساختہ فضائی دفاعی میزائل نظام ملنے کا امکان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان کے بڑے شہر کی مسجد کے قریب دھماکہ

    By Daily Khabrainدسمبر 30, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    blast .channel 5exclusive
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    رحیم یار خان(ویب ڈیسک) شفیع ٹاو¿ن میں مسجد کے قریب مبینہ خود کش حملے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان کے علاقے شفیع ٹاو¿ن میں مسجد کے قریب خود کش حملے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جب کہ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس سے قریبی عمارتوں اور دکانوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں لوگ نماز جمعہ کے لئے جمع تھے کہ اچانک دھماکا ہو گیا۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کو شیخ زید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز کے مطابق دونوں اہلکاروں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ڈی پی او رحیم یار خان کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار ایک مشکوک شخص سے پوچھ گچھ کے لئے اس کے قریب گئے تو اس نے وہاں سے فرار ہونے کی کوشش کی، پولیس کی جوابی کارروائی میں مشکوک شخص ہلاک ہو گیا تاہم اس نے خود کو دھماکا خیز مواد کی مدد سے اڑا لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ آور کا ہدف انچارج سی ٹی ڈی چوہدری اشرف تھے۔دوسری جانب عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ نماز جمعہ کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار ایک برقع پوش بھکاری سے پاس گئے تو زورداد دھماکا ہو گیا۔ پولیس کی بھاری نفری نے دھماکے کے بعد جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر علاقے میں سرچ آپریشن بھی شروع کردیا ہے جب کہ ریسکیو آپریشن بھی شروع کر دیا گیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      53 روز بعد مظفرآباد میں انٹرنیٹ سروس بحال

      "پاکستان کا ‘اینٹی کاکروچ اسپرے’ اتنا مؤثر ہے کہ یہاں کوئی کاکروچ نہیں بچا، پاکستان کا بھارت سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، ہر ملک کے اپنے حالات اور ڈائنامکس ہوتے ہیں۔” — اعجاز الحق

      کویتی وزیرِ خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.