Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایرانی وزیر خارجہ: جہاز پر یوکرینی حملہ بغیر جواب نہیں رہے گا
    • امریکی سیاستدان نے ٹرمپ کی امارات، سعودی عرب اور قطر سے قربت کا مبینہ راز فاش کر دیا
    • 82 کلوگرام وزن اٹھا کر میرابائی چانو نے کامن ویلتھ گیمز کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا
    • مریم محمود یوئیفا ویمنز چیمپئنز لیگ میں کھیلنے والی پہلی پاکستانی خاتون فٹبالر بن کر تاریخ رقم کر گئیں
    • تیل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا خدشہ
    • امریکا کی جانب سے حملے روکنے کے بعد ایران نے جوابی کارروائی مؤخر کر دی
    • انعم عزیر نے پاکستان کی پہلی 100 کلومیٹر ماؤنٹین ٹرائل میراتھن جیت کر تاریخ رقم کر دی
    • اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں مزید کارروائی کا عندیہ
    • زخمی صحافی علاج کے لیے غزہ سے نکلنے کی جدوجہد میں مصروف
    • عبداللہ شفیق اور سعود شکیل ویسٹ انڈیز دورے کے لیے پاکستان اسکواڈ میں شامل
    • پرہلاد جوشی بھارت کے نئے وزیرِ تعلیم مقرر
    • پاکستان میں سونے کی قیمت بڑھ کر 4 لاکھ 27 ہزار روپے تک پہنچ گئی
    • کویت نے بھی سعودی عرب کی پیروی کرتے ہوئے پاکستان کو خلیجی سلامتی کا اہم شراکت دار تسلیم کر لیا
    • شاہنواز دہانی سری لنکا کے جنگلات کی سیر میں مصروف
    • جنوب مشرقی ایران میں 4.6شدت کا زلزلہ کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں
    • ہم نے ایران پر کوئی حملہ نہیں کیا: کویت
    • مودی ہار گیا GEN-Zجیت گئی
    • بھارت کی "کاکروچ” پارٹی نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا
    • قازقستان وسطی ایشیا کی پہلی ایئر ٹیکسی سروس شروع کرنے کے لیے تیار
    • آسٹرین ایئرلائنز اور آئی ٹی اے ایئرویز نے اسرائیل کے لیے پروازیں معطل کر دیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مہنگائی اور پیٹرول بم پھٹ گیا …. متعدد افراد متاثر …. اکثر کی حالت تشویشناک

    By Daily Khabrainفروری 16, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    petrol
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پٹرول ، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک ایک روپیہ فی لیٹر اضافہ کا اعلان کردیا ہے وزیر خزانہ اسحق ڈار نے میڈیا کو بریفنگ میں بتایا کہ پٹرول ، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک ایک روپیہ فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جبکہ لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتیں برقرار رہیں گی نئی قیمتوں کا اطلاق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب سے ہوا جو 28فروری تک رہے گا اسحاق ڈار نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بارے میں اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری سے متعلق وزیر اعظم سے بات کی گئی ان کی ہدایت کے مطابق فیصلہ کیا گیا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں صرف ایک روپے فی لیٹر اضافہ کیا جائے جبکہ لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا اس نئے اضافے کے ساتھ پٹرول کی قیمت70روپے 29پیسے کے بجائے 71روپے 29پیسے ہو گی ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 79روپے 41پسے کی بجائے 80روپے 40پیسے ہو گی مٹی کے تیل کی قیمت میں 43روپے 25پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 43روپے 34پیسے پر برقرار رہے گی اسحاق ڈار نے کہا کہ ہم نے کوشش کی ہے کہ اپریل 2016 سے پٹرولیم کی مصنوعات کی قیمتوں میں کم سے کم اضافہ کیا جائے وزیر خزانہ نے کہا کہ ایک سال میں عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً 45فیصد اضافہ ہوا پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیویز اور سیل ٹیکس کو زیرو کرنے کے باوجود لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت کو برقرار نہیں رکھا جا سکتا لہذا حکومت مٹی کے تیل کی قیمت برقرار رکھنے کے لیے دو روپے فی لیٹر کیش سبسڈی دے گی جبکہ لائٹ ڈیزل پر فی لیٹر ایک روپیہ 41پیسے کیش سبسڈی دے گی وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل میں پٹرول میں صرف ایک ایک روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ اوگرا نے پٹرول میں ایک روپے 91پیسے ڈیزل میں 2روپے سے 3پیسے مٹی کے تیل میں 16روپے سے 71پیسے اور لائٹ ڈیزل میں 52-53پیسے اضافے کی سمری بھیجی تھی قیمتیں نہ بڑھانے کی وجہ سے اگلے 15دنوں میں ریونیو میں خسارے کا اندازہ تین بلین ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      مریم محمود یوئیفا ویمنز چیمپئنز لیگ میں کھیلنے والی پہلی پاکستانی خاتون فٹبالر بن کر تاریخ رقم کر گئیں

      انعم عزیر نے پاکستان کی پہلی 100 کلومیٹر ماؤنٹین ٹرائل میراتھن جیت کر تاریخ رقم کر دی

      پاکستان میں سونے کی قیمت بڑھ کر 4 لاکھ 27 ہزار روپے تک پہنچ گئی

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.