اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) اسلام آباد کے سیکٹر جی ایٹ میں رات گئے گھر سے دھواں بلند ہوا اور آگ لگنے کا معلوم ہوا تو 24 سالہ خاتون کی ماں اور بھائی علاقہ مکینوں کے ہمراہ مدد کو پہنچے تو انہیں معلوم ہوا کہ ان کی بیٹی کو اس کے شوہر نے شراب نوشی سے منع کرنے پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔
” مجھے پینے دو “ روکنے پر بیوی کو زندہ جلاڈالا

