Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • انڈونیشیا کے بعض علاقوں میں 6.7 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔
    • لاہور میں مبینہ سیلز میں بے ضابطگیوں پر ڈبل شاٹ کے آؤٹ لیٹس سیل کر دیے گئے
    • امریکی فضائیہ کا 52-B طیارہ اڑان بھرنے کے فورا بعد کیلیفورنیا میں حادثے کا شکار
    • فرانس اور برطانیہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی کوششوں کی قیادت کریں گے
    • ایران جوہری ہتھیار کبھی نہی بنائے گا 300 ملین ڈالر ادائیگی کی خبرین غلط ہیں صدر ٹرمپ
    • معاہدے کے تحت جوہری معائنہ کار دوبارہ ایران واپس آئیں گے:جے ڈی وینس
    • روس کے کراسنودار علاقے میں ڈرون حملے کے بعد آئل ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی۔
    • دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں کی طرح خوبصورت نظر آنے کے لیے انہوں نے کبھی سرجری نہیں کروائی۔
    • بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید
    • فلپائن میں 6.6 شدت کے زلزلے کے بعد 5.7 ریکٹر کا آفٹر شاک
    • کیریئر نہیں، فلسطینی بچوں کا مستقبل میری ترجیح ہے:ٹام ہارڈی
    • انتخابی پولز میں نیتن یاہو کی پوزیشن کمزور,ہارنے کا خطرہ
    • مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسرائیلی افواج کو لبنان شام اور غزہ کے سیکورٹی زون میں روکنے کا فیصلہ
    • ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
    • برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
    • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا
    • نیتن یاہو میں پرکھنے کی صلاحیت نہی صدر ترمپ
    • امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    زمبابوے سے میچ دیکھ کر انداز ہوگیا پاکستان کو ہرایا جاسکتا ہے: کوچ نیدرلینڈز

    By Khabrain Newsاکتوبر 29, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پرتھ : (ویب ڈیسک) نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کے کوچ ریان کک نے کہا ہےکہ زمبابوے کے خلاف میچ میں پاکستان کی شکست کے بعد یہ تو اندازہ ہوگیا کہ پاکستان ناقابل تسخیر ٹیم نہیں اس کو ہرایا جاسکتا ہے لہٰذا ان کی ٹیم پاکستان کو قابو کرسکتی ہے۔
    پرتھ میں پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان میچ سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے نیدرلینڈز کے ہیڈ کوچ ریان کک نے کہا کہ زمبابوے کیخلاف میچ میں پاکستان کی شکست کے بعد یہ تو اندازہ ہوگیا کہ پاکستان ناقابل تسخیر ٹیم نہیں، اس کو ہرایا جاسکتا ہے۔ ریان کک کا کہنا تھا کہ ہر ٹیم میچ جیتنے کی کوشش کرتی ہے، نیدرلینڈز کی بھی یہ ہی کوشش ہوگی، کچھ عرصہ قبل ہی پاکستان کے خلاف ون ڈے سپر لیگ کے میچز کھیلے تھے جس میں بہت اچھا مقابلہ کیا جس سے ٹیم کو کافی اعتماد ملا ہے، امید ہے اس بار نتائج پہلے سے بہتر ہوں گے۔
    انہوں نے کہا کہ نیدرلینڈز کا بولنگ اٹیک اچھی فارم میں ہے اور امید ہے کہ وہ پاکستان کو محدود کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا جب کہ کوشش ہوگی کہ پاکستان کے خلاف جلد وکٹیں لیں اور اس کی بیٹنگ کو پریشان کیا جائے۔
    ریان کک کے مطابق اگست میں ہونیوالی پاکستان اور نیدرلینڈز کی سیریز نے ان کی ٹیم کو پاکستان کی اسٹرینتھ اور اس کے مقابلے میں اپنی قوت کو جانچنے کا موقع دیا تھا اس لیے ٹیم کو اندازہ ہے کہ اسے کس چیلنج کا سامنا کرنا پڑے گا اور وہ اس چیلنج کے لیے تیار ہے۔
    انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کا بولنگ اٹیک اچھا ہے اور اس سے نبردآزما ہونے کے لیے نیدرلینڈز کے بیٹرز نے انفرادی اور مجموعی پلاننگ کی ہے، امید ہے میچ میں اس پلان پر کامیابی سے عمل درآمد ہوگا۔
    ایک سوال کے جواب میں ریان کک نے اعتماد ظاہر کیا کہ ان کی ٹیم پاکستان کو قابو کرسکتی ہے، کل دونوں پوائنٹس ٹیبل پر صفر پوائنٹ کے ساتھ میدان میں اتریں گی تو اس حساب سے دونوں ٹیمیں برابر ہیں، اہم بات یہ ہے کہ نیدرلینڈز اپنے پلان کے مطابق کھیلیں اور اچھے نتائج کے لیے کوشش کرے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.