Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران پر نئی جارحیت کا پہلے سے کہیں زیادہ سخت جواب دیں گے: ریئر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری
    • حکومت کا بجلی صارفین کے میٹرز کیو آر کوڈ سے منسلک کرنے کا فیصلہ
    • روزانہ مچھلی کے تیل کے کیپسول کھانے سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے؟
    • جب تک 1967 سے پہلے کی فلسطینی ریاست نہیں بن جاتی، پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا وزیراعظم اسحاق ڈار کا امریکہ میں اعلان
    • محرم الحرام کے چاند سے متعلق رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کر دی
    • گوجرانوالہ میں عید کے روز عوامی مقام پر ڈانس کرتے ویڈیو بنانے والے 2 ٹک ٹاکر گرفتار
    • دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی بندش، کراچی شہر کو پانی کی فراہمی معطل
    • نیتن ہاہو نے اسرائیلی فوج کو لبنان میں کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کردی
    • امریکا: روٹی خریدنے کیلئے نکلے شخص کی قسمت چمک اٹھی
    • پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن شروع، پہلی پرواز جدہ سے کراچی پہنچ گئی
    • بشریٰ انصاری نے کپل شرما کے شو پر تنقید کیوں کی؟
    • خواجہ آصف کے ٹویٹ کا نوٹس ، لیسکو بورڈ نے اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم دے دیا
    • کراچی پشاور اور لاہور دیکھ لیں اور خود ہی فیصلہ کریں سعد رفیق کا اسکردو میں انتخابی جلسے سے خطاب
    • سعودی عرب نے نئے عمرہ سیزن کے لیے ویزا درخواستوں کا آغاز کر دیا
    • ایران نے یقین دہانی کرائی وہ ایٹمی ہتھیار نہیں خریدے گا، امریکی صدر
    • عرفات منہاس کا پہلے ہی میچ میں 5 وکٹیں لیکر 42 سال پر انار یکارڈ توڑ دیا
    • حج مشکل نہیں تھا، حج کے دوران سیلفیوں نے تھکا دیا: وسیم اکرم
    • بجٹ کے بعد کون سے موبائل فون سستے ہو رہے ہیں؟ اہم خبر
    • ایسی کینسر ویکسین تیار جو مریضوں کی رسولی کو مکمل طور پر ختم کر دیتی ہے
    • معروف بھارتی اداکار اجیت کمار کی والدہ انتقال کر گئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پہلی ون ڈے انٹرنیشنل وکٹ لینے والے بولر 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    By Khabrain Newsنومبر 2, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    آسٹریلیا : (ویب ڈیسک) ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں پہلی وکٹ لینے والے بولر ایلن تھامسن 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
    آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ایلن تھامسن اپنے غیر معمولی بالنگ اسٹائل کی وجہ سے مشہور تھے، وہ 1970-71 میں 7 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل ایشز سیریز کے 4 ٹیسٹ میچز میں بھی کینگروز ٹیم کا حصہ تھے۔
    ایلن تھامسن نے پہلے دو ٹیسٹ میچز میں اپنی ٹیم کی نمائندگی گی لیکن میلبرن میں شیڈول تیسرا ٹیسٹ بارش کے باعث ملتوی ہو گیا، اس سے پہلے کہ وہ پانچواں اور چھٹا ٹیسٹ میچ کھیلتے انہوں نے تاریخ رقم کر دی۔
    جب میلبرن ٹیسٹ بارش کے باعث متاثر ہوا تو دونوں ٹیموں کے درمیان 5 جنوری 1971 کو 40 اوورز پر مشتمل ایک روزہ میچ کھیلا گیا۔
    اس میچ میں ایلن تھامسن نے انگلینڈ کے سابق کپتان جیفری بائیکاٹ کو اسکوائر لیگ پر بل لاؤری کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرایا۔ ایلن تھامسن نے اس میچ میں 8 اوورز میں 22 رنز دیکر ایک وکٹ حاصل کی اور میچ آسٹریلیا 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
    فروگی کے نام سے مشہور ایلن تھامسن نے 1969 میں اس وقت شہرت حاصل کی جب شیفلڈ شیلڈ ٹرافی میں وکٹوریا کی طرف سے کھیلتے ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلتے ہوئے شاندار پرمارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے 11 وکٹیں حاصل کیں۔
    ایلن تھامسن کا انٹرنیشنل کیرئیر زیادہ اچھا نہیں رہا اور انہوں نے 4 ٹیسٹ میچز میں صرف 12 وکٹیں حاصل کی تاہم 44 فرسٹ کلاس میچز میں انہوں نے 184 وکٹیں حاصل کیں۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    حکومت کا بجلی صارفین کے میٹرز کیو آر کوڈ سے منسلک کرنے کا فیصلہ

    گوجرانوالہ میں عید کے روز عوامی مقام پر ڈانس کرتے ویڈیو بنانے والے 2 ٹک ٹاکر گرفتار

    دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی بندش، کراچی شہر کو پانی کی فراہمی معطل

    تازہ ترین

    حکومت کا بجلی صارفین کے میٹرز کیو آر کوڈ سے منسلک کرنے کا فیصلہ

    گوجرانوالہ میں عید کے روز عوامی مقام پر ڈانس کرتے ویڈیو بنانے والے 2 ٹک ٹاکر گرفتار

    دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی بندش، کراچی شہر کو پانی کی فراہمی معطل

    پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن شروع، پہلی پرواز جدہ سے کراچی پہنچ گئی

    خواجہ آصف کے ٹویٹ کا نوٹس ، لیسکو بورڈ نے اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم دے دیا

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.