Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع کے لیے سیلابی الرٹ جاری کر دیا۔
    • ماشربُرم چوٹی سر کرنے کے دوران چیک کوہ پیما ہلاک
    • میکسیکو کے ساحل پر 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ پیدا ہوگیا
    • ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں
    • دی ایلڈرز کا انتباہ: اسرائیل فلسطین کو مٹانے کی کوشش کر رہا ہے، فوری اقدام کا مطالبہ
    • وینزویلا نے زلزلہ بحالی کے لیے آئی ایم ایف سے 346 ملین ڈالر حاصل کر لیے
    • اردن کی فوج کا دعویٰ: فضائی دفاعی نظام نے 10 ایرانی میزائل مار گرائے
    • ایران کے شہر جاسک میں بجلی کی تنصیبات اور ڈی سیلینیشن (سمندری پانی میٹھا کرنے) کے پمپ نشانہ بن گئے
    • کویت اور بحرین میں چوتھی بار فضائی حملے کے سائرن بج اٹھے
    • ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا بحرین کے فضائی اڈے اور کویت کی بندرگاہ پر حملے کا دعویٰ
    • غزہ میں شائقین نے ارجنٹینا کی فتح کا جشن منایا، میسی کی قیادت میں ٹیم ورلڈ کپ فائنل میں
    • گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں آئینی صوبہ بنانے کی قرارداد منظور۔
    • بی ٹی ایس، شکیرا اور جسٹن بیبر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل ہاف ٹائم شو میں پرفارم کریں گے۔
    • اینڈی برنہم برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما مقرر۔
    • ایران نے قطر میں امریکی العدید ایئر بیس پر حملے کا دعویٰ کر دیا۔
    • بحرین نے ایران کے متعدد فضائی حملے ناکام بنا دیے۔
    • جنگ بندی کے بعد امریکی حملوں میں 38 ایرانی جاں بحق، 400 زخمی: ایران
    • اینٹی ڈوپنگ کیس،حمد نواز پر 3 ماہ کی پابندی
    • حکومت نے سائبر سکیورٹی مزید سخت کر دی
    • پاکستان کی پہلی مس ورلڈ امیدوار انیقہ جمال اقبال
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جے آئی ٹی کی موجودہ کاروائیاںتوہین عدالت, اہم شخصیت کے بیان سے کھلبلی

    By Daily Khabrainجولائی 15, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Panama1-640x445
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (اے پی پی،مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کا وجود 10جولائی کو اپنی حتمی رپورٹ پیش کردینے کے بعد فوراًختم ہو گیا،سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کو 7 دن میں دفتر سمیٹنے کی اجازت دی تھی لیکن اس کے باوجود جے آئی ٹی کے کئی کئی گھنٹوں پر مشتمل اب بھی اجلاس ہورہے ہیں،اب بھی بیرونی ایجنسیوں سے اور اداروں سے ٹیلی فونک رابطے کیے جا رہے ہیں اور ریمائنڈر بھیجے جا رہے ہیں، جے آئی ٹی کی اس وقت کی کارروائیاں سپریم کورٹ کی ہدایات کے منا فی ہے، ہم واضح کر رہے ہیں کہ 10جولائی کے بعد ہم والیوم 10میں کسی کاغذ کا اضافہ تسلیم نہیں کریں گے۔ جمعہ کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مختلف ذرائع سے منظر عام پر آنے والی یہ خبریں انتہائی افسوس ناک اور سپریم کورٹ کی ہدایات کے منافی ہیں کہ پانامہ جے آئی ٹی اب بھی اپنی با ضابطہ کارروائیوں میں مصروف ہے۔اس کے کئی کئی گھنٹوں پر مشتمل اجلاس ہو رہے ہیں۔اب بھی بیرونی ایجنسیوں سے اور اداروں سے ٹیلی فونک رابطے کیے جا رہے ہیں اور ریمائنڈر بھیجے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کو صرف اس قدر اجازت دی تھی کہ وہ 7دنوں کے اندر اندر اپنا دفتر سمیٹ لے لیکن دفتر سمیٹنے کی بجائے تمام ارکان اور معاون عملے کے باوجود نہ صرف کھلا ہے بلکہ اس میں مسلسل کام بھی ہو رہا ہے۔جے آئی ٹی کا وجود 10جولائی کو اپنی حتمی رپورٹ پیش کردینے کے بعد فوراًختم ہو گیا لیکن حیرت ہے کہ ان ارکان میں سے کسی نے اپنے محکمے /ادارے میں رپورٹ نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے لیے یہ امر انتہائی تشویشناک ہے، ہم واضح کر رہے ہیں کہ 10جولائی کے بعد ہم والیوم 10میں کسی کاغذ کا اضافہ تسلیم نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر جے آئی ٹی کام ختم نہیں کر سکی تھی تو اسے سپریم کورٹ سے باضابطہ توسیع مانگنی چاہیے تھی۔دفتر ”وائنڈ اپ “کی اجازت لے کر جے آئی ٹی کے طور پر اپنا کام جاری رکھنا سپریم کورٹ کی بھی توہین ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع کے لیے سیلابی الرٹ جاری کر دیا۔

      ماشربُرم چوٹی سر کرنے کے دوران چیک کوہ پیما ہلاک

      گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں آئینی صوبہ بنانے کی قرارداد منظور۔

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.