Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ کی مزید حملوں کی دھمکی، ایران جھکے گا نہیں:پزشکیان کا اعلان
    • دبئی میں پاکستانی چونسہ آم کی دھوم، ایک ڈبے کی قیمت 50 درہم تک پہنچ گئی
    • ایران امریکا کشیدگی سے سونا 11 ہفتوں کی کم ترین سطح پر
    • تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ
    • عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا
    • وہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا
    • دانتوں کی سفیدی بحال کرنے میں مددگار آسان ٹپس
    • ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی
    • ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا
    • مصر کا مردہ فرعون قوم کیلئے اربوں کماتا، ہمارا زندہ فرعون عوام کے اربوں روپے کھا جاتا ہے: محمود اسلم
    • سٹوکس اور ایٹکنسن کی غیر موجودگی، روٹ دوسرے ٹیسٹ میں کپتانی کریں گے
    • آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر
    • بحرین نےاپنے شہری علاقوں پر ایرانی مزائل حملہ ناکام بنا دیا
    • کراچی میں ہیٹ ویو، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا
    • اشنا شاہ شوہر حمزہ امین کے ساتھ پہلے بچے کی آمد سے قبل بیرون ملک روانہ
    • ٹیلی نار کا پاکستان سے نکلنے کا فیصلہ، ایزی پیسہ میں اپنا حصہ فروخت کرنے کی تیاری
    • ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ نئے کپتان کے لئے شاداب خان سر فہرست
    • ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا
    • یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا
    • بین اسٹوکس کا حالیہ تنازعہ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پلوٹوپرموجود عظیم الشان برف کے پہاڑوں کا راز فاش

    By Daily Khabrainاکتوبر 29, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    palato pahar
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن (نیٹ نیوز) پلوٹو کی سطح پر موجود ”ٹارٹارس ڈورسا“ پہاڑوں پر برف کے بلیڈوں جیسی نوک دار پرتوں کے بارے میں ناسا کی جانب سے وضاحت دو سال بعد سامنے آ گئی۔ ہمارے سورج سے بہت دور واقع چھوٹا سیارہ پلوٹو اس قدر سرد ہے کہ اس پر موجود ہوا فوری طور پر منجمد ہو جاتی ہے۔ پلوٹو بنیادی طور پر منجمد گیسوں جیسے میتھین، نائٹروجن اور کاربن مونو آکسائیڈ پر مشتمل ہے۔ پلوٹو تک پہنچنے والے ناسا کے پہلے خلائی کھوجی ”نیو ہورائزن“ نے 2015 ءمیں پلوٹو کی سطح پر موجود برفانی بلیڈ دریافت کیے۔ ناسا کے مطابق پلوٹو کی سطح پر موجود برفانی بلیڈ دراصل ٹھوس میتھین گیس کی تبخیر کا نتیجہ ہیں۔ میتھین ایک قدرتی کیمیائی مرکب ہے جو سادہ ترین ہائیڈروکاربن بھی ہے جبکہ گھروں اور سی این جی میں استعمال ہونے والی گیس کا ایک اہم جزو ہے جسے ہم پاکستان میں ”سوئی گیس“ کے نام سے بھی جانتے ہیں۔ ناسا کا کہنا ہے کہ پلوٹو کی سطح پر پائے جانے والے برفانی بلیڈ دراصل میتھین گیس کے تیزی سے جزوی طور پر تحلیل ہونے کے نتیجے میں وجود میں آئے ہیں۔ پانی کی تبخیر کا ایسا ہی عمل زمین پر چلی کے خشک اور سرد پہاڑوں پر بھی دیکھا جاچکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سیارہ پلوٹو ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث کبھی کبھی گرمی کے مرحلے سے گزرتا ہے جس سے منجمد میتھین میں تبخیر کا عمل شروع ہوتا ہے اور یوں میتھین گیس سے بنے نوکیلی برف کے بڑے بڑے ٹکڑے وجود میں آتے ہیں۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    دنیا کے سب سے بڑے بچھو کی 41 کروڑ برس قدیم باقیات دریافت

    ایک لیٹر میں ’’900 کلومیٹر‘‘ سے زائد سفر کرنے والی حیرت انگیز کار ایجاد

    مچھروں کے خاتمے کیلئے گوگل کا ’32 ملین موسکیٹو آرمی‘ چھوڑنے کا منصوبہ

    تازہ ترین

    تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

    ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.