Author: Daily Khabrain

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کے معاملے پر ایف آئی اے نے جاتی امرا اور ماڈل ٹاون کی رہائش گاہوں پر اشتہار چسپاں کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق اشتہار لگانے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ نے دیا تھا،ایف آئی اے نے عدالتی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے نوازشریف کی جاتی امرا اور ماڈل ٹاون رہائش گاہوں پر اشتہار لگائے گئے ہیں، اسسٹنٹ ڈائریکٹر چوہدری اعجاز نے ٹیم کے ہمراہ اشتہار چسپاں کئے، جاتی امرا عملہ کو بھی اشتہار وصول کروایا گیا۔ سابق وزیراعظم کی طلبی کا اشتہار چند روز قبل اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر…

Read More

 سپریم کورٹ میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق کیس سماعت کے لیے مقرر کرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق  جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق کیس  کی سماعت کرے گا۔ کیس کی سماعت 27 اکتوبر کو ہو گی۔ عدالت نے پراسیکیوٹر جنرل نیب سمیت فریقن کو نوٹس جاری کر دیے۔ واضح رہے کہ چیئرمین نیب کی جانب سے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست کی  گئی تھی۔ نیب…

Read More

پروگرام کے تحت وفاق اور پنجاب میں پبلک فنانس مینجمنٹ سسٹم کو مضبوط کیا جائے گا جبکہ پبلک سیکٹر کے مالی امور میں بھی بہتری آئے گی. ورلڈ بینک کا اعلامیہ اسلام آباد(ویب ڈیسک ) عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی گئی ہے. عالمی بینک کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق اس قرض سے عمل میں آنے والے پروگرام کے تحت وفاق اور پنجاب میں پبلک فنانس مینجمنٹ سسٹم کو مضبوط کیا جائے گا جبکہ پبلک سیکٹر کے مالی امور میں بھی بہتری آئے گی. ورلڈ بینک کے اعلامیے کے مطابق اس قرض کے پروگرام…

Read More

(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کو نااہل قرار دینے کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کو درخواست جمع کرا دی گئی۔ سینئر قانون دان کامران مرتضیٰ کی وساطت سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو جمع کرائی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر نے اپنے اثاثے اور شہریت چھپائی۔ اسپیکر قومی اسمبلی کو جمع کرائی گئی درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ فیصل واوڈا نے لندن میں 9 قیمتی جائیدادیں چھپائیں، فیصل واوڈا نے اپنے اثاثوں اور کاغذات نامزدگی میں یہ اثاثے ظاہر نہیں کیے۔ درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ…

Read More

ماسکو(ویب ڈیسک): روسی صدر پیوٹن نے کہا ہےکہ  نگورنو کاراباخ کے معاملے پر ترکی کی جانب سے آذربائیجان کی حمایت قبول نہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جاری لڑائی میں تقریباً 5 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں جس میں دونوں طرف سے 2،2 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں، دو فریقین کے درمیان لڑائی میں یہ اب تک اندازے سے زیادہ ہلاکتیں ہیں۔ روسی صدر کا کہنا تھا کہ انہوں نے کئی مرتبہ دونوں فریقین سے کہا ہے کہ وہ کبھی اس تصادم کی حمایت نہیں کریں گے جب…

Read More

(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ ہم پہلے کبھی ڈرے نہ اب ڈریں گے، آپ کس کو ڈرا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہائی کورٹ بار سکھر سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہم تو نیب میں پیش ہو رہے ہیں، ہم پہلے کبھی ڈرے نہ اب ڈریں گے، آپ کس کو ڈرا رہے ہیں، ڈر اصل میں انہیں ہے، احتساب سے ہم کبھی نہیں گھبرائے، بطور وزیراعلیٰ سندھ اسمبلی اور عوام کے سامنے جوابدہ ہوں، احتساب بلا امتیاز سب کا ہونا چاہیے یا نہیں ہونا چاہیے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا…

Read More

(ویب ڈیسک)امریکی صدارتی امیدواروں کے آخری مباحثے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دوست ملک بھارت کو گندا قرار دے دیا۔ آخری صدارتی مباحثے میں ٹرمپ نے کہا کہ بھارت کو دیکھو، کتنا گندا ہے، وہاں کی ہوا کتنی آلودہ ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ کورونا عالمی وبا ہے جو چین سے آئی ہے، کورونا ابھی ختم نہیں ہوا اور 22 لاکھ امریکیوں کا کورونا وائرس سے ہلاک ہونےکا خدشہ تھا، چین سے آئے وائرس سے لڑنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں، چند ہفتوں میں ویکسین آجائےگی، میں نے بھی ویکسین استعمال کی تھی اور اس سے بہتر ہوا…

Read More

(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایک بار  نئے سال سے پہلے حکومت کو گھر بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے  کہا کہ عمران خان ایک مہرہ ہیں اور وہ ہمارا ہدف نہیں ہیں۔  لاہور میں دھرنے پر بیٹھے بلوچ طلباء سے ملاقات کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ طلباء پاکستان کا مستقبل ہیں، لیکن ڈی جی خان، راجن پور، فاٹا اور بلوچستان کے بچے سڑکوں پر رل رہے ہیں، ان کی 600 سیٹیں واپس لے لی گئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا یہ کہتے ہیں پنجاب بڑا بھائی…

Read More

(ویب ڈیسک)دورہ پاکستان کے لیے اعلان کردہ زمبابوے کی ٹیم کے 2 کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کے دو اراکین کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آ گئے۔ پاکستان کے اعلان کردہ 25 رکنی ابتدائی اسکواڈ میں ریگس چکابوا اور ٹمی سین موروما بھی شامل تھے جنہیں پاکستان کا سفر کرنا تھا لیکن انہیں پاکستان پہنچنے والے 20رکنی اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔ چکابوا اور مروما ہرارے کی زمبابوے کرکٹ اکیڈمی میں بائیو سیکیور ببل میں ایک ہی کمرے میں رہ رہے تھے اور دونوں کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ اس کے بعد جو کھلاڑی بھی ان سے…

Read More

(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف 15 جنوری کو جیل میں ہوں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھا کہ ایک طرف مریم کہتی ہیں کراچی انکوائری کی ضرورت نہیں، اور دوسری طرف کہتی ہیں کہ انکوائری ہوئی تو پیش ہوں گی، مریم نواز نے متضاد باتیں کیں، جھوٹ تو ان کی گھٹی میں ہے۔ یہ بھی پڑھیں ان کا کہنا تھا ان لوگوں نے اپنے دور میں کس طرح چادرچاردیوار کا تحفظ کیا، ماڈل ٹاؤن میں خواتین پر فائرنگ کی گئی،…

Read More