لاہور(ویب ڈیسک)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چینل ۵ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ میرے والد کا سائیکلوں کا کاروبار تھا اور وہ سائیکل باہر سے منگوا بیچتے تھے۔ نواز شریف نے اے پی سی میں کوئی انہونی بات نہیں کی تنقید کرنے والوں کو عمران خان کی بھارت جا کر افواج کیخلاف جو ہرزہ سرائی کی تھی وہ بھی دیکھنی چاہیے جو نواز شریف کی تقریر سے سو گنا زائد تھی۔ ہمیں حقیقت پسند ہونا چاہیے بات اداروں کی نہیں بلکہ ان میں موجود چند لوگوں کی ہوئی ہے۔ وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان نے ٹرمپ…
Author: Daily Khabrain
وزیر ریلوے شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہےکہ (ن) لیگ کی عسکری قیادت سے دو ماہ میں دو ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پارلیمانی رہنماؤں اور عسکری قیادت کی ملاقات سے متعلق ایک بار پھر شیخ رشید اپنے مؤقف پر قائم رہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ پارلیمانی رہنماؤں اور عسکری قیادت کی گلگت بلتستان پرمیٹنگ بلائی گئی مگر سیاست پرکھل کربات ہوئی، (ن) لیگ کی عسکری قیادت سے دو ماہ میں دو ملاقاتیں ہوئی ہیں، احسن اقبال عسکری قیادت کے ساتھ دونوں ملاقاتوں میں موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ پہلی ملاقات 5 گھنٹےاور دوسری ملاقات…
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے زمبابوے کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کرتے ہوئے سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں اپنی مہم کا آغاز زمبابوے کے خلاف تین میچز کی سیریز سے کرے گی۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل 3 ون ڈے میچز ملتان جبکہ تین ٹی ٹوئنٹی میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ایڈیشن اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے وقت مانگ لیا۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ پہلے نواز شریف کی حاضری کو یقینی بنانا ہے، پھر ایک ساتھ اپیلوں پر سماعت کریں گے۔ تفصیل کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی پاناما ریفرنسز میں سزا کیخلاف درخواستوں اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ احتساب عدالت کے اسی فیصلے کیخلاف نواز شریف کی اپیل بھی زیر سماعت ہے۔ نواز شریف کی حاضری کیلئے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ پہلے اس معاملے کو دیکھ لیں پھر…
سلام آباد: احتساب عدالت نے کرپشن ریفرنسز کے خلاف آصف علی زرداری کی تین درخواستیں خارج کر کے فرد جرم عائد کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پارک لین، میگامنی لانڈرنگ، ہریش اینڈ کمپنی ریفرنسزمیں عدالت کا بڑا فیصلہ آگیا، جس کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی مشکلات کم نہ ہوئیں اور عدالت نے آصف زرداری کی ریفرنسزخارج کرکےبری کرنےکی درخواستیں بھی مسترد کردیں۔ احتساب عدالت نے آصف زرداری کی تین ضمنی ریفرنس خارج کرنے کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ جاری کیا، احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے محفوظ فیصلہ…
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کا معاملہ پارلیمنٹ میں حل ہونا چاہیے جی ایچ کیو میں نہیں اور ان مسئلوں پر نہ سیاسی قیادت کو بلانا چاہیے نہ سیاسی قیادت کو جانا چاہیے جس نے آنا ہے وہ پارلیمنٹ آئے۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سابق وزیراعظم نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے سلسلے میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئیں۔ شہبازشریف کو اگر علیحدہ ہونا ہوتا تو آج وہ وزیراعظم ہوتے: مریم نواز عدالت کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز…
پاکستان مسلم لیگ نون کےصدرشہبازشریف نے کہا ہے کہ 2سال ہوگئے ہیں اورسلیکٹڈحکومت سے عوام مایوس ہوچکے ہیں،عوام بیزاری کی انتہاپرہیں کیوں کہ انھیں کیاکیاسہانے خواب دکھائے گئے تھے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ ہماری معیشت میں بلدیہ فیکٹری جیساحادثہ ہونے جارہاہے،بہتری نہ آئی تومعیشت کوکوئی نہیں بچاسکے گا۔ شہبازشریف نے کہا کہ آوازاٹھانےپرجیل جاناپڑاتویہ کوئی بڑی قیمت نہیں ہے،وہ وقت آگیا ہےکہ قوم کی ماؤں اور بیٹیوں کو کٹھرے میں کھڑاکیا جارہاہے۔ شہبازشریف نےبتایا کہ پی ٹی آئی کےفارن اکاؤنٹس پرالیکشن کمیشن نے ابھی تک فیصلہ نہیں کیا،ناجائزاورغلط الزامات لگاکرانتقام کی حوس بجھانےکی کوشش…
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فوڈ سیکیورٹی کو یقینی بنانااولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت زرعی شعبے میں اصلاحات سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فخر امام، شبلی فراز، ڈاکٹر شہباز گل ، سیکرٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی عمر حمید خان و زرعی شعبے سے تعلق رکھنے والے متعلقہ افسران شریک ہوئے۔ اجلاس میں زرعی شعبے میں اصلاحات، زرعی پیداوار میں اضافے اور فوڈ سیکیورٹی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا اور ملک کی بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر فوڈ سیکیورٹی کے حوالے سے درپیش چیلنجز پر…
ممبئی ویب ڈیسک : : بھارت کے نیشنل نارکوٹکس بیورو نے امکان طاہر کیا ہے کہ سشانت خودکشی سے جڑے بالی ووڈ منشیات کیس میں جن اداکاراؤں سے تفتیش کا امکان ہے اُن میں دپیکا پڈوکان بھی شامل ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سشانت خودکشی کیس کی تفتیش کے دوران بالی ووڈ میں منشیات کے دھندے اور چند ستاروں کی جانب سے باقاعدہ ’’ڈرگ پارٹیز‘‘ منعقد کرانے کا انکشاف ہوا تھا جس کے بعد دائرہ تفتیش کو وسیع کیا گیا۔ بھارت میں انسداد منشیات کے لیے کام کرنے والے ادارے نیشنل نارکوٹکس بیورو نے سب سے پہلے سشانت کی گرل فرینڈ…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک ) لیگی رہنما احسن اقبال نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ آرمی چیف کے ساتھ کوئی ون آن ون ملاقات نہیں ہوئی، شیخ رشید ایسی ملاقاتوں کے حوالے سے جھوٹ بول رہے ہیں۔ دوسری جانب شیخ رشید کا کہنا تھا آرمی چیف سے لیگی قیادت کی دو ماہ کے دوران دو ملاقاتیں ہوئیں، احسن اقبال اور خواجہ آصف کی ون آن ون ملاقات بھی ہوئی، سب نے اکٹھی ملاقاتیں کیں اور کھل کر ملاقاتیں کیں، نون اور شین کے الگ ہونے کا آج پہلا دن ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے نے کہا مریم نواز جس روز…
