Author: Daily Khabrain

ویب ڈیسک :  مراد سعید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو عدالت سرٹیفائیڈ جھوٹا، بددیانت اور کرپٹ قرار دے چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ٹروتھ کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ کرنے والی مسلم لیگ ن لیگ خود جھوٹ کے گرداب میں پھنس گئی جبکہ نواز شریف کو عدالت سرٹیفائیڈ جھوٹا، بددیانت اور کرپٹ قرار دے چکی ہے۔  وفاقی وزیر مواصلات نے کہا کہ پچھلے 72 گھنٹے کے دوران بولے گئے جھوٹوں کی تعداد گننا مشکل ہے، پہلے آرمی چیف سے ملاقات کے مندرجات پر جھوٹ بولا گیا…

Read More

مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں ایک بار پھر توسیع کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ اور آمدن سے زاٸد اثاثہ جات کیس میں قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں28 ستمبر تک توسیع کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار احمد نعیم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔

Read More

سابق آسٹریلین بلے باز اور معروف کمنٹیٹر ڈین جونز حرکت قبل بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈین جونز اس وقت کمنٹری کے سلسلے میں بھارت میں موجود تھے۔ ڈین جونز کی عمر 59 سال تھی، انہوں نے آسٹریلیا کی جانب سے 52 ٹیسٹ اور 164 ون ڈے کھیلے۔ ڈین جونز پی ایس ایل کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ اور مینٹور تھے۔

Read More

ممبئی: بھارتی گلوکار سونونگم نے پاکستانی گلوکار سجاد علی کو قابل عزت اور اپنا پسندیدہ گلوکار قرار دیتے ہوئے ان کے ساتھ گزارے گئے خوش گوار لمحات کی چند تصاویر شیئر کی ہیں۔ سونو نگم نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر سجاد علی کے ساتھ چند تصاویر شیئر کیں اور ان تصاویر کا پس منظر بتاتے ہوئے کہا کہ یہ تصاویر 19 مارچ کو لی گئی تھیں جب عدیل فاروق ہمیں عاطف علی کے اسٹوڈیو کا جائزہ لینے کے لیے لے کر گئے تھے۔ اتفاق سے وہاں سب سے زیادہ قابل احترام گلوکارو موسیقار اور میرے سب سے زیادہ پسندیدہ سجاد علی بھائی…

Read More

عرب ماملک نے یہودیوں کے 1200 ارب ڈالر اثاثے ظبط کر رکھے ہیں معاوضہ دیں ؛ ایدی کوہن ہزاروں یہودی اثآثے واپس لینا چاھتے ہیں جو مصر، عراق لیبیا شام ،الجزارؑ،تیونس میں ہیں۔ جمال عبدالناصر نے نہر سویز جنگ میں مصر کے یہودیوں کا 70 عرب ڈالر ہڑپ کر لیا: کوہن ایک خفیہ کمیٹی نے30 سال قبل رپورٹ تیار کی جس میں یہودیوں کے اثاثوں کی تفصیلات ہیں یہ رپورٹ اسراؑیلی حکومت کو دے دی گؑی ہے،نیتن یاہو کے مشیر نے عرب دنیا میں ھنگامہ کھڑا کر دیا۔

Read More

لاھور: (واقع نگار ) پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) اور اے پی این ایس نے خبریں گروپ کے چینل فائیو کو پیمرا کی جانب بند کرنےکے اقدامات کی مذمت کی ہے ۔ پی بی اے اور اے پی این ایس کے عہدیداروں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ چینل فائیو کی بندش کو فی الفور ختم کر کے الاقوامی ٹی وی نشریات کو بحال کیا جاے۔عہدیداروں کا۔کہنا ہے کہ آزادی صحافت پر کسی صورت سمجھوتا نہیں کیا جاے گا۔پیمرا کا اقدام حکومتی آشیرباد کے بغیر نہیں ہے

Read More

سلام آباد(اے پی پی)معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات اور سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے کراچی۔کوئٹہ۔چمن ایکسپریس وے کی منظوری دے دی ہے۔ بدھ کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 790کلو میٹر طویل یہ شاہراہ بناؤ‘چلاؤاور منتقل کرو کی پالیسی کے تحت تعمیر ہوگی۔ بھاری ٹریفک اور بڑھتے ہوئے حادثات کی وجہ سے اس شاہراہ کی تعمیر نا گزیر ہے۔ منصوبے کی فزیبلٹی اور کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔

Read More

لاہور(ویب ڈیسک)پیمرا کی جانب سے چینل۵ کی غیرقانونی بندش پر سیاسی رہنماﺅں نے سخت مذمت اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے چینل کی نشریات ملک بھر میں فوری بحال کروانے کا مطالبہ کردیا۔سابق وفاقی وزیرخزانہ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے کہا کہ چینل ۵ نے میرا انٹرویو معیشت اور قومی معاملات پر نشر کیا ۔عمران نیازی نے پیمرا کے ذریعے چینل کو فوری بند کردیا یہ آزادی اظہار رائے کی کھلی خلاف ورزی ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ایسے غیر آئینی اقدامات کا حساب لیا جائے گا۔ اپنے ٹوئٹ میں انکا…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے چینل فائیو کی نشریات بند کرنے پرشدید مزمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پیمرافوری طور پر نشریاتبحال کرے۔ پی ایف یو جے کے صدر جی ایم جمالی اورسیکرٹری جنرل رانا محمد عظیم نے کہا کہ پیمرا کی جانب سے چینل فائیوکی نشریات بند کرنا آزادءاظہار رائے پر قدغن کے مترداف ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ہمیشہ آزادئی اظہار رائے کے ساتھ ہیں اوراس پر کسی طور کمرومائز نہیں کریں گے۔ پی ایف یو جے لیڈر شپ کا کہنا ہے کہ مڈیا انڈسٹری بحران کا شکار ہے اوراسےمزید کوئی نقصان نہیں پہنچانے…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے انٹرویو کے نشر ہونے کے بعد پیمرا نے چینل پانچ پاکستان کو سات دن کے اندر اپنی پوزیشن کی وضاحت کرنے کے لئے شوکاز نوٹس جاری کیا ہے۔

Read More