Author: Daily Khabrain

(ویب ڈیسک)چین نے کورونا وائرس پر تنقید کے جواب میں اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں امریکا پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘بس بہت ہوگیا۔’ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے سالانہ خطاب میں چین پر حملے کے دو روز بعد اقوام متحدہ میں چین کے سفیر زانگ جُن نے امریکا کے عالمی کردار پر شدید تنقید کی۔ سلامتی کونسل کے عالمی گورننس کے حوالے سے اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ‘میں یہ کہوں گا…

Read More

 واشنگٹن(ویب ڈیسک):  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اگرانتخابات میں ناکام ہوا تو اقتدار پُرامن طریقے سے منتقل نہیں ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران ایک سوال کے جواب میں امریکی صدر نے کہا کہ انہیں ڈاک کے ذریعے ووٹنگ پر شدید اعتراض ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہ طریقہ استعمال ہوا تو  ہم دیکھیں گے کہ ہمیں کرنا ہے۔ اس صورت اگر 3 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں شکست ہوئی تو آسانی سے اقتدار منتقل نہیں ہوگا۔ واضح رہے کہ صدر ٹرمپ کورونا وائرس…

Read More

(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کو رقوم کی غیر قانونی منتقلی کے معاملے پر مؤثر اقدامات کرنے چاہئیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر پینل مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ‘وائٹ کالر کرائم کے ذریعے ایک کھرب ڈالر کی منتقلی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کو رقوم کی غیر قانونی منتقلی کے معاملے پر موثر اقدامات کرنے چاہئیں، اقوام متحدہ کو غیر قانونی رقوم کی منتقل روکنے کے لیے لائحہ عمل بنانا ہوگا جبکہ غریب اور ترقی پذیر ممالک سے لوٹی…

Read More

(ویب ڈیسک)متعدد ممالک اور بین الاقوامی اداروں سے تعلق رکھنے والے سفارتکاروں، دفاعی اتاشیوں، سفیروں اور نمائندوں نے آج لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق سفارتی نمائندے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے جورا سیکٹر پہنچے، جہاں شہری آبادی پر بھارت کی جانب سے استعمال کئے گئے کلسٹر بموں کے ٹکڑے سفارتکاروں کو دکھائے گئے، ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے انہیں ایل او سی کی حالیہ صورتحال اور جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر بریفنگ دی۔ اس کے علاوہ…

Read More

فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل 25 سالہ جی جی حدید اور پاکستانی نژاد 27 سالہ گلوکار زین ملک کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ زین ملک اور جی جی حدید نے اس خوشخبری کا اعلان انسٹاگرام پر بچی کا ہاتھ تھامے بلیک اینڈ وائٹ تصویر شیئر کرتے پوئے کیا۔

Read More

بھارت کی انسداد منشیات فورس نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی جانب سے سشانت سنگھ راجپوت کی موت سے متعلق تحقیقات میں گرفتار کی جانے والی اداکارہ ریا چکربورتی کے انکشافات اور اعتراف کے بعد متعدد بولی وڈ شخصیات سے منشیات کے استعمال کی تفتیش کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ اور اب این سی بی نے بھارتی اداکاراؤں دپیکا پڈوکون، سارہ علی خان، شردھا کپور اور راکول پریت سنگھ کو تفتیش کے لیے طلب کرلیا۔ ٹائمز ناؤ کی رپورٹ کے مطابق این بی سی نے فیشن ڈیزائنر سیمون کمبھاٹا کو بھی اسی سلسلے میں تفتیش کے لیے طلب کیا گیا ہے۔

Read More

پاکستان کی ماڈل اور گلوکارہ ایان علی نے اپنی 50 فیصد آمدن فلاحی کاموں میں وقف کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایان علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک بولڈ تصویر پوسٹ کی جس کے کیپشن میں اُنہوں نے ایک طویل پیغام لکھا ہے۔

Read More

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو ریلوے لائن کے ساتھ قائم تجاوزات کے خاتمے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ریلوے خسارہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں چیف ایگزیکٹو ریلوے عدالت میں پیش ہوئے۔ دورانِ سماعت چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ ریلوے نے اپنی رپورٹ میں تصویریں لگادیں اس سے تو کچھ پتہ نہیں چلتا، تصویروں میں تو ریلوے کی ساری زمین میں تجاوزات کی گئی ہیں، ریلوے ٹریک کے دونوں اطراف تعمیرات کی گئی ہیں۔ عدالت نے…

Read More

ہمارے وسائل نہیں، سب سے بڑا مسئلہ پیسہ ، اگر حکومت پیسہ نہیں دے سکتی تو قومی کھیل ختم کر دیں: سیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن آصف باجوہ اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے فنڈز نہ ہونے کے باعث قومی کھیل کو ختم کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ قومی کھیل کو دنیا کا مہنگا کھیل قرار دیتے ہوئے کہا ہے گیا ہے کہ کھلاڑیوں کا کوٹہ کم کر کے ایک فیصد کردیا گیا ہے اور جامعات نے داخلے اور سکالرشپ بھی بند کر دیئے ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آغا حسن بلوچ کی صدارت میں ہوا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ نے…

Read More

ویب ڈیسک :اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ  پاکستان  خطے میں امن کے قیام سمیت خطے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے  افغانستان کے قائم مقام سفیر رحیم اللہ قطرہ   نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، خطے میں امن و امان کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگرامور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے مابین تعلقات مذہب، اخوت، ثقافت اور ہمسائیگی کی مضبوط بنیادوں پر استوار ہیں۔سرحد کی…

Read More