Author: Daily Khabrain

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ہے جہاں انھیں اہم امور پر بریفنگ دی گئی۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف بھی ہمراہ تھے۔ لیفٹنٹ جنرل فیض حمید نے ہیڈ کوارٹرز آمد پر وزیراعظم کا استقبال کیا۔اجلاس کے دوران وزیرِاعظم عمران خان کو پیچیدہ علاقائی اور داخلی چیلنجز پر بریفنگ دی گئی اور امن کی بحالی کے لئے پاکستانی کاوشوں سے متعلق تفصیل سے آگاہ کیا گیا۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے آئی…

Read More

کرا چی(ویب ڈیسک) مومن آباد میں منشیات فروشوں کی پولیس اہلکار پر تشدد کی وڈیو منظر عام پر آگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ملزمان کو پولیس اہلکار کو تھپڑ مارتے دیکھا جاسکتا ہے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ ا?ف پولیس (ایس ایس پی) ویسٹ فدا حسین کا کہنا ہے کہ پولیس منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے لیے گئی تھی جہاں منشیات فروشوں اور علاقہ مکینوں نے پولیس اہلکاروں کو گھیرے میں لیا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔انہوں نے کہا کہ پولیس پر تشدد کی ویڈیو گزشتہ روز کی ہے اور واقعے کا مقدمہ مومن آباد تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔ان…

Read More

نیو یا رک (ویب ڈیسک)امریکا میں حالات بدستور خراب، 40 شہروں میں کرفیو نافذ، ہزاروں مظاہرین گرفتار،حالات پر قابو پانے کے لیے 40 مختلف شہروں میں کرفیوں کا نفاذ کیا گیا ہے،امریکا میں پولیس حراست میں سیاہ فام شخص کی موت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں بھی نہ رک سکیں جبکہ 9 ہزار سے زائد مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا۔خیال رہے کہ امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر مینی پولِس میں گزشتہ دنوں سفید فام پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ ہلاک ہوگیا تھا جس کے بعد سے…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کےایل آئی) لاہور انتظامیہ کے مطابق ممبر صوبائی اسمبلی شوکت چیمہ گذشتہ کئی دنوں سے کورونا کے باعث زیر علاج تھے اور عید کے روز سے وینٹی لیٹرپر تھے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق ایم پی اے شوکت چیمہ دل کے مرض میں بھی مبتلا تھے۔ن لیگ کے صدر شہبازشریف نے شوکت چیمہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ شوکت چیمہ کی پارٹی کےلیے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔خیال رہے کہ شوکت چیمہ 2018ء کے انتخابات میں ن لیگ کی جانب سے گوجرانوالہ میں پی پی 51 سے رکن اسمبلی…

Read More

ہمپشائر(ویب ڈیسک)ویسٹ انڈین ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے 9 جون کو انگلینڈ پہنچے گی ،سیریز کا پہلا ٹیسٹ 8 سے 12 جولائی تک ہمپشائر کے روز باو¿ل اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے بغیر کھیلا جائے گا۔ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم 9 جون کو انگلینڈ پہنچے گی اور آئندہ ماہ جولائی میں میزبان ٹیم کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کی کھیلے گی۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم 3 ٹیسٹ میچز کے لیے 9 جون کو انگلینڈ پہنچے گی اور اولڈ ٹریفورڈ میں ویسٹ انڈین کھلاڑی قرنطینہ کا وقت پورا کرنے کے بعد ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔سیریز کا پہلا ٹیسٹ 8 سے 12…

Read More

کرا چی (ویب ڈیسک)اداکار شہروز سبزواری اور ماڈل صدف کنول کی شادی کی خبر جیسے ہی سوشل میڈیا کی زینت بنی تو اس پر صارفین کی جانب سے الزامات اور تنقید کا ایک نا ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔شہروز اور صدف کی شادی کی خبر سنتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے غیر معمولی رد عمل کا اظہار کیا اور ان کی جانب سے صدف کنول کو سائرہ اور شہروز کی طلاق کی وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔دوسری جانب صدف اور شہروز پر تنقید کرنے کے ساتھ ساتھ صارفین سائرہ یوسف کے لیے ہمدردی کا اظہار بھی…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) فوڈ سکیورٹی اور پاک آرمی کی مشترکہ ٹیمیں مصروف عمل، ہوائی جہازوں اور ہیلی کاپٹرز کے ذریعے سپرے، غیر روایتی طریقوں کا استعمال بھی جاری ہے۔تفصیل کے مطابق انسداد ٹڈی دل آپریشنز کیلئے محکمہ زراعت، فوڈ سکیورٹی اور پاکستان آرمی کی مشترکہ ٹیمیں مصروف عمل ہیں۔ اس وقت 53 اضلاع کے متاثرہ علاقوں میں 1135 سے زائد ٹیمیں آپریشن میں شریک ہیں۔اب تک 238399 سکوائر کلومیٹر رقبہ کا سروے جبکہ 5430 مربع کلومیٹر رقبہ میں کنٹرول آپریشن کیا جا چکا ہے۔ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 108305 ہیکٹر ایریا پر سروے کیا گیا۔میانوالی اور ڈی…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کی سینئر اداکارہ میرا، جو اپنی گلابی انگلش کی وجہ سے کافی جانی جاتی ہیں، نے اپنی زندگی پر کتاب لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کھیلوں سے تعلق رکھنے والے افراد ہوں، یا سیاستدان اپنی زندگی کی ریٹائرمنٹ کے بعد کتابیں لکھتے ہیں اور اس میں چشم کشا انکشافات کرتے ہیں، خبر کے مطابق اداکارہ میرا نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنی زندگی پر کتاب لکھیں گی۔میرا کا کہنا ہے کہ اپنی زندگی کی کہانی پرکتاب لکھنے کا ارادہ ہے کہ میں کون ہوں اورکیوں ہوں، جب میں نے اس…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سجل علی کا کہنا ہے کہ وہ آج کل کتوں سے ڈرنے کے خوف پر قابو پانے کی کوشش میں مصروف عمل ہیں۔پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ ایک کتے سے کھیل رہی ہیں۔تصویر کے کیپشن میں سجل علی نے لکھا کہ وہ کتوں سے ہمیشہ خوفزدہ رہی ہیں لیکن اب وہ کتوں سے ڈرنے کے خوف پر قابو پانے کی کوشش کررہی ہیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ کتوں سے خوف اب بھی…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک)پاکستان کی خوبرو اداکارہ صبا قمرکی چاند کی ساتھ لی گئیں تصاویرمداحوں کو بھا گئی ہیں۔پاکستان کی دلکش اور خوبرو اداکارہ صبا قمرجو نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی شہرت یافتہ ہیں۔ ان کے مداحوں کی تعداد بھی ان گنت ہے جو ان کی اداکاری، اسٹائل اوراندازکے دیوانے ہیں۔اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شیئر کی گئی ہیں جس میں وہ لال جوڑا پہنے ہوئے ہیں اور لکھتی ہیں کہ ’لال میرے دل کا حال‘، جس کے معلوم ہوتا ہے کہ اداکارہ کا پسندیدہ رنگ بھی لال ہی ہے۔ایک اور تصویر میں اداکارہ چاند کے ساتھ موجود…

Read More