Author: Khabrain News

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام طاقت کا محور ہیں، عوام کی رائے پارلیمان اور آئین پاکستان ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی کے زیر صدارت قومی اسمبلی کی نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس اختتام پذیر ہو گیا، اجلاس میں شریک آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے 1973 کے آئین کے نفاذ کے 50 سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ اور ارکان کو مبارک دی۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنے کہا کہ آئین پاکستان اور پارلیمنٹ عوام کی رائے کا مظہر ہیں، عوام اپنی رائے آئین…

Read More

مظفرآباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر میں وزارت عظمیٰ کیلئے 3 ناموں کی منظوری دے دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ کیلئے خواجہ فاروق، اظہر صادق اور چودھری انوار الحق کے نام فائنل کیے ہیں، تینوں ناموں کو آج شام کو ہونے والی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پرویز خٹک اور اسد قیصر 15 سے زائد پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے ہمراہ وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گئے ہیں،…

Read More

فیصل آباد: (ویب ڈیسک) آئی جی پنجاب نے پنجاب بھر میں پولیس ملازمین کی صحت مانیٹر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ آئی جی پنجاب کی ہدایت پر صوبہ بھر میں پولیس افسران اور اہلکاروں کی سالانہ صحت سکریننگ ہو گی، تمام اضلاع کے پولیس سربراہان کو مراسلہ جاری کر دیا گیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پولیس کے تمام ضلعی دفاتر میں ہیلتھ کوآرڈینیٹرز افسران تعینات کیے جائیں، ہیلتھ کوآرڈی نیٹرز کو الگ سے آفس، اسسٹنٹ سٹاف اور دیگر سہولیات دینے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ تمام پولیس ملازمین کا سال میں ایک بار مکمل سکریننگ ٹیسٹ ہوگا،…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) نگران حکومت پنجاب نے صحافی کالونی لاہور میں صحافیوں کو متنازع پلاٹوں کے متبادل پلاٹس دینے کا فیصلہ کر لیا۔ صحافی کالونی لاہور کے دورہ پر گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر نے کہا کہ صحافی کالونی سے متصل 77 کنال اراضی کو جلد ازجلد ڈویلپ کرنے کیلئے ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے کو ہدایات جاری کر دی ہیں، آئندہ چند ہفتوں میں 77 کنال اراضی پر ڈویلپمنٹ کا کام مکمل ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ عرصہ دراز سے اپنے حق سے محروم صحافیوں کو جلد ان کا حق دیں گے،…

Read More

مظفر آباد: (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی نے چودھری یاسین کو آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ کے لیے امیدوار نامزد کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چودھری یاسین ن لیگ سمیت تمام اپوزیشن اتحاد کے بھی متفقہ امیدوار ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب کل تک ہو جائے گا جس کا شیڈول آج جاری ہو گا۔ واضح رہے کہ چودھری یاسین پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر ہیں اور پیپلز پارٹی کی جانب سے چودھری یاسین کو وزارت عظمیٰ آزاد کشمیر کے لیے امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وزیراعظم آزاد…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو بطور ادارہ تحلیل کرنے کے اقدامات ہو رہے ہیں جو کہ کسی صورت قبول نہیں، وکلاء اور عوام سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری نے کہا کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر فی الفور عمل ہونا چاہیے، پارلیمان آرٹیکل 81 کے تحت الیکشن کے اخراجات روک نہیں سکتی۔ اپنے ایک اور ٹوئٹ میں فواد چودھری کا کہنا تھا…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) 22 اپریل کو پنجاب کی نگران حکومت کی مدت ختم ہونے کے معاملے پر تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے نگران حکومت کی آئینی حیثیت سے متعلق ریفرنس کی تیاری شروع کر دی، ریفرنس میں 90 روز مکمل ہونے پر پنجاب کی نگران حکومت تحلیل کرنے کی استدعا کی جائے گی۔ تحریک انصاف کے مطابق 22 اپریل کے بعد پنجاب کی نگران حکومت کی کوئی آئینی حیثیت نہیں ہو گی، 14 مئی تک پنجاب میں نئی نگران حکومت آئین کا تقاضا ہے، آئین کی…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ میں عوام میں زیادہ رہتا ہوں، 50 فیصد لوگ کہتے ہیں ہمیں نہیں گنا گیا۔ گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ مردم شماری اہم اور سنجیدہ مسئلہ ہے، چند دن رہ گئے ہیں، اس میں نتائج مکمل نہیں ہو سکتے، ہم نے خط لکھا ہے، وفاق کو درخواست کی ہے کہ مرحلہ جاری رکھا جائے، اس سے نفاق بڑھے گا۔ کامران ٹیسوری نے کہا کہ 32 ارب روپے خرچ کیے جا رہے ہیں، اس عمل کو متنازع نہیں بننا چاہیے، تمام سیاسی جماعتیں فکرمند ہیں، سندھ حکومت کو درخواست کروں…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کا ان کیمرہ اجلاس شروع ہو گیا جس کی صدارت سپیکر راجا پرویز اشرف کر رہے ہیں۔ اس موقع پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازمین کے علاوہ سب کو پارلیمنٹ ہاؤس سے واپس بھیج دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی، وزراء اور مشیران کے علاوہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم خصوصی طور پر شریک ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں عسکری حکام ملک کی سکیورٹی کو درپیش اندرونی و بیرونی چیلنجز پر بریفنگ دیں گے۔ اس حوالے سے…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) ایف آئی اے نے سالانہ کارکردگی رپورٹ 2022 جاری کر دی۔ سال 2022 کے دوران ایف آئی اے کو ملک بھر سے 1لاکھ 39 ہزار شکایات موصول ہوئیں، شکایات کے نتیجے میں24 ہزار 918 انکوائریاں اور 6 ہزار 580 مقدمات درج کیے گئے۔ ایف ائی اے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سال 2022 میں 14 ہزار سے زائد ملزمان کو گرفتار بھی کیا گیا، 4ہزار 881 مقدمات کی تحقیقات کو مکمل کر کے چالان ٹرائل کورٹس میں جمع کرائے گئے، تین ہزار تین مقدمات میں ملزمان کو سزائیں سنائی گئیں۔ ایف آئی اے نے…

Read More