بھارت(ویب ڈیسک)باورچی کے کھانے اور سلیقے سے متاثر ہو کر وزیر نے انعام کے طور پر 25 ہزار نقد انعام اور عمرے پر بھجوانے کا وعدہ بھی کیا۔ بھارت کے شہر منگلورو میں کرناٹکا کے ایک وزیر برائے فوڈ اینڈ…
انٹر نیشنل
ممبئی (ویب ڈیسک)بھارت میں جہاں طلاق کے معاملے پر کافی عرصے سے بحث جاری ہے، اب وہیں اس حوالے سے ایک عجیب خبر سامنے آئی ہے۔اطلاعات ہیں کہ بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں 65 سالہ شخص نے حلالہ کے نام پر…
زوہائی (ویب ڈیسک)چین میں 8 سال کے طویل عرصے میں مکمل ہونے والا دنیا کا سب سے بڑا سمندری پل عوام کے لئے کھول دیا گیا۔سمندر کی سطح پر بنایا گیا دنیا کا سب سے لمبا پ±ل جدید انجینئرنگ کا…
نیویارک (خصوصی رپورٹ) پاکستان نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل سے لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے بھارتی ہتھیاروں کی منتقلی اور سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیاکے مطابق…
جدہ‘ مدینہ منورہ ‘ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں) وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورہ پر سعودیہ پہنچ گئے۔ مدینہ منورہ پہنچنے پر انہوں نے روضہ رسول پر حاضری دی اور مسجد نبوی میں نوافل ادا کئے۔اس سے قبل…
انڈیانوپلس(ویب ڈیسک) امریکی ریاست انڈیانا کے شہر انڈیانوپلس کے ایک چڑیا گھر میں شیرنی نے اپنے تین بچوں کے باپ کو ہلاک کردیا۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی ایک رپورٹ کے مطابق چڑیا گھر کے عملے کا کہنا ہے…
سری نگر: (ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کی وحشیانہ کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل عام کے خلاف حریت رہنماو¿ں کی اپیل پر آج مکمل ہڑتال ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارتی فورسز نے ضلع کلگام میں…
ماسکو(ویب ڈیسک)امریکا کا جوہری ہتھیاروں سے متعلق معاہدہ ختم کرنے پر روس نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سخت جوابی کارروائی کی جائے گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے امریکا کی جانب…
سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں قابض بھارتی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں 8 کشمیری شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع کلگام کے علاقے لارو میں محاصرے کے دوران فائرنگ کرکے 3…
سڈنی (ویب ڈیسک)برطانوی شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے حال ہی میں آسٹریلیا کا دورہ کیا جہاں ان کی شاندار انداز میں مہمان نوازی کی گئی۔اس دوران شاہی جوڑے نے سڈنی کے ساحل سمندر کا بھی رخ…
