انٹر نیشنل

کابل(ویب ڈیسک)افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 68 ہوگئی۔ حکام نے ننگر ہار کے ضلع مہمند درا میں ہونے والے دھماکے میں 68 افراد کی ہلاکتوں اور…

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا کی سینئر سفارتی اہلکار ایلس ویلز کا کہنا ہے کہ امریکا، پاک۔ ھارت تعلقات کی بہتری کے لیے نتیجہ خیز مذاکرات کی حمایت کرے گا۔امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں جنوبی اور وسطی ایشیا بیورو کی سربراہ کا کہنا…

لاہور(ویب ڈیسک)عالمی عدالت انصاف نے امریکی دھمکیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرمنل کورٹ (آئی سی سی) اصولوں اور قانون کی عمل داری کے لیے کام کرتی رہےگی۔امریکا کے قومی سلامتی مشیر جان بولٹن نے کہا تھا…

لاہور (ویب ڈیسک) سائبیریا میں روس اور چین کے لاکھوں فوجی مشقوں میں شریک، ہزاروں کی تعداد میں ٹینک، سینکڑوں جنگی طیارے اور بحری جہاز حصہ لے رہے ہیں۔سویت یونین کے خاتمے کے بعد چین اورروس کی سب سے بڑی…

کابل (ویب ڈیسک) افغان میڈیا کے مطابق ننگرہار کے ضلع محمد درا میں خودکش حملہ آور نے احتجاجی مظاہرے کو نشانہ بناتے ہوئے ہجوم میں گھس کر خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑا لیا، مظاہرین ضلع پولیس افسر کے…

نیویارک(آئی این پی)سربیا کے شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے مینز سنگلز فائنل میچ ارجنٹائن کے نامور ٹینس سٹار جان مارٹن ڈیل پوٹرو کو شکست…

اسلام آباد، بیجنگ، لندن (این این آئی‘مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے معروف اقتصادی جریدے فنانشل ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت چین کے ساتھ سی پیک معاہدے پر نظرِ ثانی پر غور کر رہی…