انٹر نیشنل

تل ابیب (ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب کے دورے کے بعد براہ راست پرواز کے ذریعے اسرائیل پہنچ چکے ہیں۔ اسرائیل کے ایئر پورٹ پر ان کا ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا ، اس موقع پر ریڈ کارپٹ…

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک‘نیوز ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن دیکھنے کا خواہش مند ہوں جب کہ دونوں ممالک کے درمیان تنازع کو حل کرنے اور خطے میں امن و استحکام…

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک‘نیوز ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن دیکھنے کا خواہش مند ہوں جب کہ دونوں ممالک کے درمیان تنازع کو حل کرنے اور خطے میں امن و استحکام…

مانچسٹر(ویب ڈیسک) ارینا میں کانسرٹ کے دوران زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق مانچسٹرارینا کے سٹی سینٹر میں امریکی گلوکارہ ا?ریانا گرانڈے کا کانسرٹ جاری تھا کہ…

نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارتی پولیس نے نریندرا مودی کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔”دی ٹائمز آف انڈیا “ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ریاست مدھیاپردیش میں ”سونی “ نامی نوجوان…

لندن(ویب ڈیسک) برطانیہ نے اکتوبر 1952ئ میں جب پہلی بار ایٹم بم کا تجربہ کیا تو ایک ہزاروں لوگوں کو نیم برہنہ ہو کر بم پھٹنے کی جگہ کے انتہائی قریب کھڑا کیا گیا تھا تاکہ وہ دھماکے کا مشاہدہ…

نیپال (ویب ڈیسک)ماﺅنٹ ایورسٹ پر واقع مشہور چٹان ”ہیلری“تباہی کے دھانے پر پہنچ گئی ۔یہ جنوب مشرق کی جانب 12میٹر لمبی اُفقی چٹان ہے جو آہستہ آہستہ سرکتی جا رہی ہے ۔اس وجہ سے اس کو کوہ پیماﺅں کیلئے خطرناک…

ریاض(آئی این پی ) سعودیوں نے امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا کو نیا نام دیدیا، سعودی سوشل میڈیا صارفین نے ایوانکا کی بجائے بنت ٹرمپ کے نام سے ٹرینڈ شروع کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایئرفورس ون…