انٹر نیشنل

لندن (نیٹ نیوز) افغانستان میں قیام امن کے لیے افغان حکومت اور طالبان میں خفیہ مذاکرات کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔برطانوی اخبار گارجین کی رپورٹ کے مطابق طالبان اور افغان حکومت کے درمیان خفیہ مذاکرات کا سلسلہ ستمبر سے دوبارہ…

نئی دہلی، واشنگٹن(خصوصی رپورٹ)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے پاکستان پر دہشت گردی کی سرپرستی کے الزامات دھول ہوگئے اور برکس اجلاس میں چین کی مخالفت کے بعد روس کی خاموشی سے بھارت کی مودی حکومت کو بڑا دھچکا لگا اور…

ریاض (خصوصی رپورٹ) سعودی عرب میں دوست کو قتل کرنے کے جرم میں شاہی خاندان کے سعودی شہزادہ ترکئی بن الکبیر کا سر قلم کر دیا گیا۔ مجرم نے 2012ءمیں اپنے دوست عدل المحمود کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔…

نئی دہلی /شملہ(آئی این پی، آن لائن)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر پاکستان کے علاقے میں مبینہ سرجیکل اسٹرائیک کا اسرائیلی فوج کی دہشتگردوں کے خلاف کاروائی سے موازانہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

بیجنگ (آئی این پی)چینی وزارت خارجہ کے ایشیائی امور کے مشیر یوو وین نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان ہمیشہ ایک دوسرے کے دکھ سکھ کے ساتھی ہیں،چین ہمیشہ سے پاکستان کے ساتھ ہے اور پاکستان کے اندورنی ملکی…

کھوئی رٹہ (خصوصی رپورٹ) کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی افواج کی گولہ باری اور فائرنگ ،پاک افواج کی جوابی کارروائی بھارتی مورچہ تباہ‘ کئی بھارتی فوجیوں کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات۔ بھارتی فوج نے گولہ باری کے ساتھ…

واشنگٹن(این این آئی) امریکہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ایک مرتبہ پھر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ دونوں ملکوں کو کشیدگی کے خاتمے کے لئے مذاکرات شروع کرنا ہونگے، پاکستان خود دہشتگردی اور عسکریت پسندی سے متاثر ہے،پاکستان سے…

واشنگٹن(نیو زڈیسک)امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلینیا ٹرمپ نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پر خواتین سے دست درازی اور قابل اعتراض گفتگو کے الزامات جھوٹے ہیں۔خواتین کے بارے میں نازیبا گفتگو کی ویڈیو منظرعام پر آنے کے…

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین نے پاکستان کو دہشتگردی کا منبع قراردینے سے متعلق بھارتی وزیراعظم مودی کا بیان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی کو کسی ایک مخصوص ملک،مذہب یا نسل سے جوڑنے کے مخالف ہیں، پاکستان ہمارا تمام…

اُڑیسہ( ویب ڈیسک) انڈین ریاست اُڑیسہ کے ہسپتال میں اچانک آتشزدگی بھڑک اُٹھی۔ بھونیشورشہر کے ایک نجی ہسپتال میں شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ کے باعث 23افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہونیکی اطلاعات موصول ئی ہیں۔ہلاکتوں میں اضافے کا…