پاکستان

 اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امورسرتاج عزیز نے کہاہے کہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سعودی عرب میں تاحال کسی فوج کی قیادت نہیں کررہے ،اس وقت فوج بنی ہے اور نہ ہی ٹی…

لاہور (آئی اےن پی) لاہور ہائیکورٹ نے بھارتی ڈراموں پر پابندی کالعدم قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ڈراموں پر پابندی کیخلاف درخواست کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی۔چیف جسٹس منصور علی شاہ نے سماعت کے دوران ریمارکس دیتے…

سیالکوٹ(آئی اےن پی)سےالکوٹ کے درےاﺅں ندی نالوں مےں طغےانی ،درجنوں دےہات زےر آب ،سےالکوٹ نارووال زمےنی رابطہ منقطع ،علامہ اقبال اےکسپر ےس کو قلعہ ٹوبہ سنگھ روک لےا گےا آئندہ چوبےس گھنٹوں مےں طوفانی بارشوں کی پےشگوئی ،تفصےلات کے مطابق…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے پروگرام ”نیوز ایٹ 8“ میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما صداقت عباسی نے کہا ہے کہ شریف خاندان منی ٹریل دینے میں ناکام رہا۔ یہ سزا سے نہیں بچ سکتے۔ وزیراعظم کی…

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کمر درد کی شدید تکلیف کے باعث اپنی تمام تر مصروفیات کینسل کر دیں، ڈاکٹروںنے وزیر داخلہ کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیر…

 اسلام آباد (این این آئی‘ مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہاہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ اورشواہد کے جائزے کے بعد فیصلہ کریں گے کہ معاملہ نیب کو بھیجیں یا نااہلی سے متعلق فیصلہ کردیں ، جے آئی…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک‘اپنے سٹاف رپورٹر سے) لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ شہباز شریف کی نااہلی کیلئے تحریک انصاف کی درخواست خارج کر دی اور کہا ہے کہ درخواست گزار کو رکن اسمبلی کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرنا…

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمدعبدالرحمان الثانی نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں مشرق وسطی کی تازہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد عبدالرحمان…