ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت کرنے والوں کو دہشت گردقراردینا نا انصافی ہے، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا…
پاکستان
کراچی(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران کراچی سمیت ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، زیریں سندھ،…
لاہور‘ اسلام آباد‘ کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبہ اور عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ دن کا آغاز ملک کی سلامتی اور ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعاﺅں سے ہوا۔ ملک کے تمام چھوٹے…
لندن(ویب ڈیسک) ہائی کمیشن میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد وزیر اعظم نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو میں سانحہ احمد پور شرقیہ کو افسوسناک واقعہ قرار دیا اور کہا کہ وہ وزیر اعلیٰ پنجاب سے مسلسل رابطے میں…
راولپنڈی(ویب ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات، کہتے ہیں پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لئے اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا۔چین کے وزیر خارجہ وانگ ڑی نے آرمی…
شیخوپورہ ‘ اوکاڑہ(مانٹیرنگ ڈیسک)آج صبح شیخوپورہ میں لوٹ مار کرنے والے 2ڈاکو شہریوں کی فائرنگ سے ہلاک جبکہ 2فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈاکو شہریوں کو لوٹ رہے تھے کہ ڈاکوﺅں نے ایک گاڑی کو روکنے کی…
لاہور+ کراچی (خصوصی رپورٹ)عیدالفطر پر اپنوں کی دید کیلئے پردیسیوں کی گھروں کو واپسی شروع ہو گئی ٹرینیں مسافروں کو لیکر پشاور، راولپنڈی، کراچی روانہ ہو گئیں۔ وقت کم اور مقابلہ سخت ہونے کی وجہ سے مسافر بسوں، کوچوں میں…
لاہور‘ پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک‘ خصوصی رپورٹ) ملک میں دو عیدیں منانے کی روایت جاری۔ مفتی پوپلزئی کا دبئی جانا بھی کام نہ آسکا جبکہ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور کے بجائے اسلام آباد میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق…
واشنگٹن(آئی این پی) دو امریکی قانون سازوں نے پاکستان کی اہم غیر نیٹو اتحادی کی حیثیت کو ختم کرنے کے لیے کانگریس میں ایک دو فریقی بل پیش کر دیا۔ کانگریس میں ریپبلکن کے نمائندے ٹیڈ پو اور ڈیموکریٹ کے…
راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک، ایجنسیاں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد کیاگیا جس میں ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق چیف آف سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت…
