ممبئی: (ویب ڈیسک )بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے اداکارہ راکھی ساونت کو ”پدماوتی“ کی حمایت پر منہ کالا کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ”پدماوتی“ کی تیاری اور اس کی تشہیر میں کروڑوں…
شوبز
ممبئی: (ویب ڈیسک ) کرن جوہر نے اپنی نئی فلم ”اسٹوڈنٹ ا?ف دا ائیر 2“کا پوسٹر جاری کردیا ہے جس میں ٹائیگر شیروف مرکزی کردار اداکررہے ہیں۔نامور بالی ووڈ فلمساز کرن جوہر کی 2012 کی بلاک بسٹر فلم فلم ”اسٹوڈنٹ…
(ویب ڈیسک )بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کی پوتی اور ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی صاحبزادی آرادھیا بچن رواں ماہ 16 نومبر کو 6 برس کی ہوگئیں۔اس موقع پر بچن خاندان نے ڈنر کا اہتمام کیا تھا،…
بھارتی فلم ’پدماوتی‘ کی ریلیز میں مشکلات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہیں۔ پہلے راجپوت برادری نے فلم میں تاریخ مسخ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ریلیز کی صورت میں پرتشدد رویہ اختیار کرنے کی دھمکی…
کراچی: (ویب ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان بھی اپنی فلم ورنہ دیکھنے سینما گھر پہنچ گئیں، کہتی ہیں کہ یہ فلم تبدیلی کی شروعات ثابت ہو سکتی ہے، دوستوں کے ہمراہ فلم دیکھنے آنے والی ماہرہ خان ریڈ جینز اور ٹی…
ممبئی : ( ویب ڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ زرین خان ا?ج کل اپنی نئی فلم اکثرٹو کی تشہیرمیں مصروف ہیں، اسی سلسلے میں ایک تقریب نئی دہلی میں منعقد ہوئی جس میں فلم کی پوری ٹیم…
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی 21 سالہ حسینہ مانوشی چھلر نے مس ورلڈ 2017 کا تاج اپنے سر سجا لیا۔تفصیلات کے مطابق چین کے شہر سائنا سٹی ایرینا میں منعقد ہونے والے 66 ویں مس ورلڈ مقابلے میں ایک سو…
بالی وڈ(ویب ڈیسک ) کے مشہور فلم ساز اور ہدایت کار کرن جوہر کو اپنی ٹوئیٹ میں غلط ہجے (اسپیلنگ) لکھنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑگیا۔کرن جوہر نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں…
ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی چلتی گاڑی سے گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ سابق ملکہ حسن پریانکا چوپڑا ان دنوں نیویارک میں اپنے مقبول ترین سیریل کوانٹیکو کے تیسرے سیزن کی شوٹنگ…
دبئی: (ویب ڈیسک) دبئی میں عرب فیشن ویک کا آغاز ہو گیا، فئیریز اور عروسی ملبوسات زیب تن کیے ماڈلز ریمپ پر اتریں، سیاہ اور ہلکے رنگوں کے گاو¿نز ماڈلز پر خوب جچے، دلکش ملبوسات کی اس کولیکشن کو حاضرین…
